منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جھوٹے الزامات لگانے والے مودی اور ملک سے معافی مانگیں: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-26
in قومی خبریں
A A
وزیر داخلہ کا دورہ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ گجرات فسادات کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی پر سیاسی سازش کے تحت الزام لگایا گیا تھا اور الزامات لگانے والوں کو اب مسٹر مودی، ملک اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے معافی مانگنی چاہئے۔
مسٹر شاہ نے آج سوشل میڈیا پر اپنے ایک انٹرویو کے اقتباسات کو سلسلہ وار ٹویٹس میں شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کے فیصلے سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ یہ تمام الزامات سیاسی سازش کے تحت لگائے گئے تھے اور اب یہ الزامات لگانے والوں کو مسٹر مودی سے معافی مانگنی چاہیے.
انہوں نے کہاکہ "سپریم کورٹ کے فیصلے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ نریندر مودی جی پر لگائے گئے الزامات ایک سیاسی سازش تھی۔ مودی جی نے ایک لفظ بھی بولے بغیر 18-19 سال تک بھگوان شنکر کے زہر پینے کی طرح تمام دکھوں سے لڑتے رہے۔ اب جب کہ سچ سونے کی طرح چمکتا ہوا سامنے آیا ہے، یہ فخر کی بات ہے۔
حال ہی میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی پوچھ گچھ کے دوران کانگریس کارکنوں کے دھرنے اور مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے ہوئے انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہاکہ "نریندر مودی جی نے ایک بہترین مثال قائم کی ہے کہ جمہوریت میں آئین کا احترام کیسے کیا جا سکتا ہے۔ مودی جی سے گھنٹوں پوچھ گچھ کی گئی لیکن ہم نے کوئی دھرنا نہیں دیا۔ اگر جھوٹے الزامات لگانے والوں میں ضمیر ہے تو انہیں مودی جی، بی جے پی اور ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو پیشگی تیاری کی بنیاد پر بنایا ہے: شاہ

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 35ویں دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 35ویں دن بھی مستحکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.