ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہمیں کیچ چھوڑنا مہنگا پڑا: شبھمن گل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-26
in قومی خبریں
A A
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

لیڈز// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبھمن گل نے کہا کہ ہمارے پاس ٹیسٹ جیتنے کا موقع تھا، لیکن کیچ چھوڑنا ہمیں مہنگا پڑا۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست کے بعد ہندوستانی کپتان شبھمن گل نے کہا کہ ٹیسٹ میچ شاندار رہا۔ ہم انگلینڈ کی ٹیم کو 430 رنز کا ہدف دینے کے بارے میں سوچ رہے تھے، لیکن ہم نے 31 رنز جوڑ کر اپنی آخری پانچ وکٹیں گنوا دیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس میچ جیتنے کا موقع تھا۔ کیچ چھوڑنا ہمیں مہنگا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ آج بھی، مجھے لگا کہ پہلی وکٹ کے بعد ہمارے پاس مواقع تھے۔ ہم نے پہلی اننگز میں خراب کارکردگی کے بارے میں بات کی، ہمیں آگے بڑھتے ہوئے اس میں بہتری لانی ہوگی۔ اس طرح کے وکٹ پر مواقع آسانی سے نہیں ملتے، لیکن ہماری ٹیم میں نوجوان کھلاڑی ہیں اور ان کے اندر سیکھنے کا جذبہ ہے۔ امید ہے کہ اس میں بہتری آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ پہلے سیشن میں ہم نے شاندار گیند بازی کی اور رنز پر قابو پایا، لیکن جب گیند پرانی ہو جاتی ہے تو رنز روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ جب گیند نرم ہو جائے تو وکٹیں لیتے رہنا چاہیے۔ جڈیجا نے شاندار گیند بازی کی، انہوں نے مواقع بنائے۔ بمراہ کون سامیچ کھیلیں گے، اس سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ میچ بہ میچ طے ہوتا ہے۔ ایک بار جب ہم طویل وقفے کے بعد اگلے میچ کے قریب ہوں گے تو دیکھا جائے گا۔
واضح رہے کہ لیڈز کے میدان پر ہندوستانی کھلاڑیوں نے کئی کیچ چھوڑے، جس کی وجہ سے انہیں میچ ہارنا پڑا۔ اکیلے یشسوی جیسوال نے چار کیچ چھوڑے ہیں۔ اس سے انگلینڈ کے بلے بازوں کو مزید رنز بنانے کا موقع ملا اور انہوں نے جیت حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ایم آر رگبی پریمیئر لیگ میں کلنگا بلیک ٹائیگرز اور حیدرآباد ہیروز کی جیت

Next Post

جوش ٹنگ کی گیند بازی، جیک کرولی اور بین ڈکٹ کی اننگز نے میچ کا رخ بدل دیا: بین اسٹوکس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

جوش ٹنگ کی گیند بازی، جیک کرولی اور بین ڈکٹ کی اننگز نے میچ کا رخ بدل دیا: بین اسٹوکس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.