جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// ایکٹیو کیسز میں کمی کی وجہ سے ملک میں کورونا انفیکشن کے زیر علاج مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی ہے ۔ آج صبح 8 بجے تک کورونا وائرس کے 23 نئے متاثرین سامنے آئے اور ایک مریض کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 78 ہو گئی ہے ۔
جمعرات کے روز ، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کل تعداد 7154 تک پہنچ گئی تھی۔
وزارت صحت وخاندانی بہبود کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن سے ایک مریض کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 78 ہو گئی ہے ۔
اگرچہ یہ وائرس اب ہنگامی خطرہ نہیں ہے ، تاہم وزارت صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ کورونا انفلوئنزا کی طرح موسمی طور پر پھیلتا رہتا ہے ۔ سال 2025 کے آغاز سے اب تک تقریباً 10,976 افراد اس وائرس کے انفیکشن سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق، انفیکشن کا پھیلاؤ نئی اقسام، خاص طور پر ایل ایف.7، ایکس ایف جی، جے این.1 اور حال ہی میں شناخت شدہ این بی.1.8.1 ذیلی اقسام کی وجہ سے ہو رہا ہے ۔ یہ اقسام ابھی زیر تفتیش ہیں۔
وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے ، جبکہ تین ریاستوں [؟] تریپورہ، میزورم اور اروناچل پردیش میں کورونا انفیکشن کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔ کیرالہ، دہلی، گجرات، کرناٹک، مہاراشٹر اور مغربی بنگال میں ایکٹو کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔
انفیکشن کے معاملے میں کیرالہ سب سے زیادہ متاثرہ ریاست رہی ہے ، لیکن آج صبح تک 110 کی کمی کے باوجود، اس کی تعداد 2055 پر برقرار ہے اور قومی راجدھانی میں متاثرین کی کل تعداد تقریباً 26 گھٹ کر 714 ہو گئی ہے ۔ گجرات میں 77 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ، مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 1358 ہو گئی ہے ۔
اس کے علاوہ مغربی بنگال میں 747 زیر علاج مریض ہیں، مہاراشٹر میں 629، کرناٹک میں 395، تمل ناڈو میں 220، اتر پردیش میں 251، راجستھان میں 173، ہریانہ میں 88، آندھرا پردیش میں 117، مدھیہ پردیش میں 100، چھتیس گڑھ میں 42، بہار میں 343، پنجاب میں 29، جموں و کشمیر میں 12، جھارکھنڈ میں 24، آسام میں 20، تلنگانہ میں 11، پڈوچیری میں 12، اتراکھنڈ اور گوا میں چار، چار، لداخ میں تین، چنڈی گڑھ میں دو اور ہماچل پردیش میں ایک مریض زیر علاج ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے سائبر انویسٹمنٹ فراڈ کیس میں دس مقامات پر تلاشی مہم چلائی

Next Post

ایران نے ہماری سمت 100 ڈرون طیارے بھیجے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے

ایران نے ہماری سمت 100 ڈرون طیارے بھیجے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.