جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رام بن میں پاک مقبوضہ کشمیر میں مقیم دہشت گرد کی جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-04
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے پاکستان مقبوضہ کشمیر میں مقیم ایک مطلوب دہشت گرد کی زرعی اراضی کو ضبط کر لیا ۔ یہ کارروائی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون کے تحت عمل میں لائی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق، ضبط شدہ جائیداد ضلع رامبن کی تحصیل دھرم کنڈ کے سمبر گاؤں میں واقع ہے ، جو علی محمد عرف ابراہیم شیخ نامی دہشت گرد کی ملکیت تھی۔ مذکورہ دہشت گرد اس وقت پاک مقبوضہ کشمیر میں پناہ لیے ہوئے ہے اور مختلف تخریبی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ ضبط کی گئی زمین کی پیمائش تقریباً ڈیڑھ کنال ہے ، جسے ریونیو ریکارڈ میں باقاعدہ طور پر ’ضبط شدہ جائیداد‘ کے طور پر درج کر دیا گیا ہے ۔ ساتھ ہی جائیداد کی خرید و فروخت یا کسی بھی قسم کی منتقلی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ کارروائی گزشتہ برس درج یو اے پی اے اور تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت درج مقدمے کا حصہ ہے ، جس میں اس دہشت گرد کی سرگرمیوں کی تحقیقات جاری تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ قدم ریاست میں غیر قانونی اور تخریبی سرگرمیوں کے خلاف جاری تحقیقات میں ایک بڑی پیش رفت ہے ۔
پولیس نے اس کارروائی کو قومی سلامتی کے خلاف سرگرم عناصر کے خلاف سخت پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی ادارے ہر اُس شخص یا تنظیم کے خلاف سخت کارروائی کریں گے جو ملک کی خودمختاری اور سالمیت کے لیے خطرہ بنیں۔
ترجمان نے کہا’’پولیس اور دیگر ایجنسیوں کا عزم ہے کہ وہ دہشت گردی میں ملوث عناصر اور ان کے مددگاروں کے خلاف سخت ترین اقدامات جاری رکھیں، تاکہ خطے میں دیرپا امن اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے ‘‘۔
خیال رہے کہ یہ کارروائی ‘آپریشن سندور’ کے بعد سامنے آنے والی ان متعدد انسدادی کارروائیوں میں سے ایک ہے ، جن کا مقصد سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنا اور مقامی سطح پر اس کے سہولت کاروں کو بے نقاب کرنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری پنڈتوں کی باعزت واپسی بہت ضروری ہے :محبوبہ

Next Post

وزیر اعظم کا دورہ ‘سنہا کا انتظامات جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم کا دورہ ‘سنہا کا انتظامات جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.