بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سریش ایئر نے پکڑا شاندار کیچ، خوش سے جھوم اٹھیں پریتی زنٹا، ردعمل وائرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-04
in کھیل
A A
پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی///
جب شریس ایئر نے جیمیسن کی گیند پر فل سالٹ کا کیچ پکڑا ، تو پریتی زنٹا خوشی سے اچھل پڑیں۔جب شریس ایئر نے جیمیسن کی گیند پر فل سالٹ کا کیچ پکڑا ، تو پریتی زنٹا خوشی سے اچھل پڑیں۔
پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان آئی پی ایل کا فائنل میچ احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ پنجاب کے خلاف فل سالٹ جس طرح سے بیٹنگ کر رہے تھے ، اس سے لگ رہا تھا کہ وہ آج 200 سے زیادہ کے اسٹرائیک ریٹ پر رنز بنا کر واپسی کریں گے لیکن پنجاب کنگز کے گیند باز جیمیسن نے انہیں زیادہ دیر ٹھہرنے نہیں دیا۔ پہلی وکٹ حاصل کرنے کے بعد پریتی زنٹا کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
جب شریس ایئر نے جیمیسن کی گیند پر فل سالٹ کا کیچ پکڑا ، تو پریتی زنٹا خوشی سے اچھل پڑیں۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ اپنی خوشی بانٹتی اور تالیاں بجاتی نظر آئیں۔ پریتی کا یہ ردعمل سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ یقیناً وہ آج پورے دل سے پنجاب کنگز کو سپورٹ کرنے آئی ہیں۔ کیونکہ 18 سال سے یہ ٹیم پہلے خطاب کی منتظر ہے۔
بتادیں کہ پنجاب کنگز کے کپتان شریس ایئر نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹیم نے اس اہم میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ٹاس سے پہلے انڈین پریمیئر لیگ 2025 فائنل کی اختتامی تقریب میں شنکر مہادیون، شنکر مہادیون کے بیٹے سدھارتھ اور شیوم مہادیون بھی اسٹیج پر ان کے ساتھ شامل ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میلہ کھیر بھوانی میں کشمیری پنڈتوں کی شرکت اور گھرواپسی کی خواہش

Next Post

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں چار نئے چہرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں چار نئے چہرے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.