ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گیاسات سیاح بال بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in اہم ترین
A A
ڈل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گیاسات سیاح بال بال بچ گئے

SRINAGAR, JUN 23 (UNI):- Seven tourists and two families were rescued when a deluxe houseboat capsized in the Dal Lake on Thursday. UNI PHOTO-71U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جھیل ڈل میں جمعرات کی صبح ایک ہاؤس بوٹ کے الٹنے سے سات سیاح اور دو کنبوں کے افراد خانہ معجزاتی طور پر بچ گئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جھیل ڈل میں جمعرات کی صبح ’کولہائی‘ نامی ہاؤس بوٹ ڈوب گیا۔انہوں نے کہا کہ جب یہ ہاؤس بوٹ ڈوب رہا تھا اس وقت اس میں سات سیاح اور دو کنبوں کے افراد خانہ موجود تھے ۔
ہاؤس بوٹ کے مالک‘محمدیوسف نے بتایا کہ ہم نے پہلے سات سیاحوں کو بحفاظت باہر نکالا اور ان کو محفوظ مقام پر پہنچایا اور اس کے بعد دیگر اہل خانہ کو باہر نکالا۔انہوں نے کہا کہ میرا ہاؤس بوٹ پرانا ہے جس کی مرمت کے لئے متعلقہ حکام سے اجازت طلب کی تھی لیکن میری درخواست پر کان نہیں دھرا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر حکام نے انہیں اس کی مرمت کی اجازت دی ہوتی تو آج یہ واقعہ پیش نہیں آتا۔
یوسف نے کہا کہ ہم آج بے گھر ہوگئے ہیں کیونکہ ہماری ہاؤس بوٹ کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔انہوں نے حکام سے اس کی مرمت کرنے کے لئے اجازت اور نقصان کا معاوضہ دینے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ کو بحال کرنے کے کام میں تیزی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پسیاں گر آنے کے بعدسرینگر جموں شاہراہ بند

سرینگر جموں شاہراہ کو بحال کرنے کے کام میں تیزی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.