جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی سی سی آئی نے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ساتھ سیریز کے پروگرام کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-30
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ممبئی//ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جمعرات کے روزآسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ساتھ کھیلی جانےوالی سیریز کے لیے پروگرام کا اعلان کیا۔
بی سی سی آئی نے آج بتایا کہ اس سال کے آخر میں آسٹریلیا کی خواتین اور مردوں کی اے کرکٹ ٹیمیں اور جنوبی افریقہ کی مردوں کی اے ٹیم ہندوستان کے دورے پر آئے گی۔
اس سال ستمبر میں ہندوستانی خواتین کی ٹیم آسٹریلیا کے ساتھ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ایک روزہ سیریز کے تمام میچ چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ 14 ستمبر، دوسرا 17 ستمبر اور سیریز کا آخری مقابلہ 20 ستمبر کو ہوگا۔ یہ سیریز خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاری کے پیش نظر اہم سمجھی جا رہی ہے۔
آخری بار دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز دسمبر 2024 میں آسٹریلیا میں کھیلی گئی تھی، جس میں میزبان ٹیم نے 3-0 سے فتح حاصل کی تھی۔
بی سی سی آئی کے مطابق، آئندہ دورے کے ساتھ ساتھ، آسٹریلیا کی مردوں کی اے ٹیم بھی ستمبر-اکتوبر میں لکھنؤ اور کانپور میں دو ٹیسٹ میچوں اور تین محدود اوورز کے میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستان آئے گی۔
اکتوبر-نومبر میں، جنوبی افریقہ کی مردوں کی ‘اے ٹیم بھی بنگلور میں دو ٹیسٹ میچوں اور تین محدود اوورز کے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے ہندوستان کے دورے پر آئے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم ایس دھونی گراؤنڈ میں گھس گئے اور ان پر پابندی نہیں لگائی گئی، دگویش کو بچایا جانا چاہیے تھا: سہواگ

Next Post

بی جے پی سندور کے نام پر سیاست کر رہی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

بی جے پی سندور کے نام پر سیاست کر رہی ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.