جمعرات, مئی 22, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انتظار ختم، 24 مئی کو ہندوستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کا ہوگا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-22
in کھیل
A A
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دھونی کی ٹیم 10 واں میچ ہاری، آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی بار

آئی پی ایل میں ٹیسٹ جیسی اننگز، پھر بھی دھونی نے توڑ دیا روہت شرما کا طوفانی ریکارڈ، نکلے سب سے آگے

نئی دہلی///
روہت شرما کے ذریعہ ٹیسٹ فارمیٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کیے جانے کے بعد ہندوستانی ٹیم کے سامنے انگلینڈ دورہ سے قبل سب سے بڑا چیلنج کپتان کے انتخاب کا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر 24 مئی کو ایک پریس کانفرنس کریں گے۔
اسی دوران نئے ٹیسٹ کپتان کے نام کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ نئے کپتان کے انتخاب پر تمام لوگوں کی نگاہیں مرکوز ہیں۔ سبھی کے ذہن میں یہ سوال چل رہا ہے کہ انگلینڈ جیسے اہم دورہ سے قبل کپتانی کی ذمہ داری کسے سونپی جائے گی۔
روہت شرما کے استعفیٰ کے بعد سے ہی لوگوں نے نئے ٹیسٹ کپتان کے حوالے سے اپنی رائے دینی شروع کر دی ہے۔ اب تک جن کھلاڑیوں کے متعلق قیاس آرائیاں جاری ہیں، ان میں شبھمن گل کا نام سرفہرست ہے۔
گل کے علاوہ ٹیسٹ کے نائب کپتان جسپریت بمراہ اور رشبھ پنت کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی طویل سیریز سے قبل ہی ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کپتانی کے ساتھ ساتھ اس فارمیٹ کو بھی الوداع کہہ دیا۔
روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کے بعد لوگ قیاس آرائی کر رہے تھے کہ سابق کپتان اور ٹیم کے سینئر کھلاڑی وراٹ کوہلی کو کپتانی کی ذمہ داری دی جائے گی۔ لیکن اچانک وراٹ کوہلی نے بھی اس طویل فارمیٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان کے نئے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ سائیکل کی شروعات انگلینڈ دورے سے ہو رہی ہے۔ اس کی شروعات 20 جون سے ہونے والی ہے، ہندوستانی ٹیم کو انگلینڈ دورے پر 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے۔
ہندوستانی ٹیم کے سامنے کپتان کے انتخاب کے ساتھ ساتھ اوپننگ اور چوتھے نمبر پر بلے بازی کرنے کے لیے مناسب کھلاڑی کا انتخاب بھی کسی آزمائش سے کم نہیں۔ کیونکہ روہت شرما یشسوی جیسوال کے ساتھ اوپننگ کی ذمہ داری نبھا رہے تھے اور وراٹ کوہلی ایک طویل عرصے سے چوتھے نمبر پر بلے بازی کر کے ٹیم کے توازن کو برقرار رکھے ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ کے زون ٹہاب میں نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم مہیا کرنے کا عمل جاری

Next Post

آئی پی ایل میں ٹیسٹ جیسی اننگز، پھر بھی دھونی نے توڑ دیا روہت شرما کا طوفانی ریکارڈ، نکلے سب سے آگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تسکین اور تمیم نے بنگلہ دیش کو تاریخی سیریز جیت دلائی
کھیل

دھونی کی ٹیم 10 واں میچ ہاری، آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی بار

2025-05-22
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

آئی پی ایل میں ٹیسٹ جیسی اننگز، پھر بھی دھونی نے توڑ دیا روہت شرما کا طوفانی ریکارڈ، نکلے سب سے آگے

2025-05-22
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

پلوامہ کے زون ٹہاب میں نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم مہیا کرنے کا عمل جاری

2025-05-22
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

آر سی بی اور ایس آر ایچ کا میچ لکھنؤ میں، ملّانپور اور احمد آباد میں ہوں گے پلے آف میچز

2025-05-21
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
کھیل

ہم کے آئی بی جی کے ذریعے کھیلوں کے انقلاب کا آغاز کررہے ہیں : مانڈویہ

2025-05-21
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

چناسوامی میں مداحوں کا کوہلی کو ’وراٹ‘ سلام، 18 سال بعد RCB رقم کرے گی تاریخ!

2025-05-21
کھیل

نیرج کو ارشد ندیم سے متعلق وضاحتیں دینی پڑیں

2025-05-21
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کا ہدف یو اے ای کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز پر قبضہ کرنا

2025-05-20
Next Post
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت

آئی پی ایل میں ٹیسٹ جیسی اننگز، پھر بھی دھونی نے توڑ دیا روہت شرما کا طوفانی ریکارڈ، نکلے سب سے آگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.