ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی ٹیرف یلغار: شمالی امریکہ کی بندرگاہوں پر مکمل سناٹا، کام رک گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-04
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

 لاس اینجلس//
امریکی بندرگاہ لاس اینجلس جہاں ایشیا سے آنے والے کنٹینرز کو اتارنے کے لیے کرینیں ہمہ وقت مصروف رہتی تھیں، اب یہ کرینیں بہت سست روی کا شکار ہوگئی ہیں۔ جبکہ امریکہ میں مصروف ترین بندرگاہوں میں بھی خاموشی کا سا منظر ہے۔
ایک بندرگاہ کے ڈائریکٹر جینی سیروکا نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف بڑھائے جانے کے بعد ‘ایسی خاموشی ہے کہ آپ پین سے گرنے والی روشنائی کی آواز بھی سن سکتے ہیں۔
غیر سرکاری بیرومیٹر کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی چین کے ساتھ تجارتی جنگ کے دوران امریکی معیشت سست روی کا شکار ہے۔چین اور ایشیائی ریاستوں کے لیے یہ بندرگاہ امریکہ میں سب سے بڑے گیٹ وے کی نمائندگی کرتی ہے۔ تاہم بحران سے متاثرہ لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے کا سامنا ہے۔ٹیرف کے بڑھنے سے کینٹینرز پر آنے والے فرنیچر، کھلونے اور کپڑے سب کے آرڈرز معمول سے کم ہوگئے ہیں۔
سیروکا نے کہا رواں ہفتہ کے دوران لاس اینجلس کی بندرگاہ کو پچھلے سال کے مقابلے میں 35 فیصد تک کم کر کارگو دستیاب ہوگا۔لانگ بیچ کی بندرگاہ کے مطابق ماہ مئی میں 30 فیصد کی کمی متوقع ہے۔ اسی لیے بحری جہازوں نے ان بندرگاہوں پر اپنا سفر منسوخ کر دیا ہے۔
سیروکا نے کہامینوفیکچررز نے سامان کی ترسیل روک دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چین سے اشیاء کی ترسیل رک گئی ہے۔
بیجنگ کے مطابق سال 2023 میں امریکہ کو چینی سامان کی فروخت 500 بلین ڈالر سے زیادہ تھی۔ جبکہ رواں سال قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔سیروکا نے بات کرتے ہوئے کہا چینی مصنوعات پچھلے سال کے مقابلے میں ڈھائی گنا زیادہ مہنگی ہیں۔ جس سے امریکی صارف سامان نہیں خرید سکے گا۔
لانگ بیچ بندرگاہ کے ڈائریکٹ ماریو کورڈیرو نے کہایہ صرف مغربی ساحل کا مسئلہ نہیں ہے۔ اس سے ہر بندرگاہ متاثر ہوگی چاہے وہ مشرق میں ہو یا خلیج میں۔
جنوبی کیلیفورنیا میں 9 لاکھ لاجسٹک کارکنوں میں سے ایک انتونیو مونٹالبو آزمائشی دور سے گزر رہا ہے۔ وہ ٹرک کمپنی کا مالک ہے اور اسے اپنی گاڑی کے سٹارٹر تبدیل کرانے ہیں۔ تاہم اب ان کی قیمت دو گنا ہوچکی ہے۔
37 سالہ انتونیو نے کہا ‘بندرگاہ پر ٹرمپ نے ڈرائیوروں کے لیے مخالفانہ ماحول بنا دیا ہے۔ ٹرمپ کے فیصلے سے ٹرک ڈرائیور ناراض ہیں۔ انہیں ضرور ملک کا دورہ کرنا چاہیے۔ تاکہ حالات کا اندازہ کر سکیں۔ کیونکہ ان کے رویے سے لگتا ہے کہ انہیں عوام کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔’
انتونیو نے کہا صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کے لیے ووٹ دیا تھا کہ ہم مہنگائی سے تنگ آچکے تھے۔ لیکن اب ہمارے پاس مہنگائی سے بھی خطرناک ٹیرف ہے۔ ‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرینی شہر خارکیف پر روسی ڈرون حملے

Next Post

گوٹیرس جلد ہی رکن ممالک کو اصلاحاتی تجاویز پیش کریں گے: دوجارک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرک کی پہلگام دہشت گردانہ حملے پر جے شنکر اور شریف سے بات

گوٹیرس جلد ہی رکن ممالک کو اصلاحاتی تجاویز پیش کریں گے: دوجارک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.