ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت، کوہلی، جڈیجہ، بمراہ کو اےپلس کنٹریکٹ ملا، شریاس اور ایشان کی ہوئی واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-22
in کھیل
A A
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی// بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی جانب سےسال 2024-25 کے لیے آج جاری کردہ کنٹریکٹ لسٹ کے اے پلس زمرے میں ٹی 20 سے ریٹائر ہو چکے روہت شرما، وراٹ کوہلی اور رویندر جڈیجہ برقرار ہیں نیز گزشتہ سال ڈومیسٹک میچ نہ کھیلنے پر تادیبی کارروائی کے بعد شریاس ائیر کو کیٹیگری بی اور ایشان کشن کو کیٹیگری سی کا کنٹریکٹ ملا ہے بی سی سی آئی نے پیر کو 1 اکتوبر 2024 سے 30 ستمبر 2025 تک کل 34 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیا ہے۔ ایک روزہ ورلڈ کپ کے بعد مسلسل بین الاقوامی کرکٹ سے باہر رہنے کے بعد چیمپئنز ٹرافی سے ٹھیک پہلے واپسی کرنے والے تجربہ کار تیز گیند باز محمد شامی کیٹیگری اے میں برقرار ہیں۔ کے ایل راہل، شبمن گل، ہاردک پانڈیا اور رشبھ پنت اسی زمرے میں ہیں۔ پنت کو گروپ بی سے گروپ اے میں ترقی دی گئی ہے۔ ہندوستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سوریہ کمار یادو اور نائب کپتان اکشر پٹیل کو بی کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔ بی کیٹیگری کے کنٹریکٹ لسٹ میں سوریہ کمار یادو، کلدیپ یادو، اکسر پٹیل، یشسوی جیسوال اور شریاس ائیر شامل ہیں۔
سب سے زیادہ 19 کھلاڑیوں کو سی کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔ ایشان کشن کی سی کیٹیگری میں واپسی ہوئی ہے۔ اس گروپ میں رنکو سنگھ، تلک ورما، رتوراج گائیکواڑ، شیوم دوبے، روی بشنوئی، واشنگٹن سندر، مکیش کمار، سنجو سیمسن، ارشدیپ سنگھ، پرسدھ کرشنا، رجت پاٹیدار، دھرو جوریل، سرفراز خان، نتیش کمار ریڈی، ابھیشیک شرما، آکاش دیپ، ورون چکر ورتی اور ہرشت رانا شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کی ٹیم اپنے ہی میدان پر ریت کی دیوار ثابت

Next Post

بھارتی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، کئی نئے چہرے شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

بھارتی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، کئی نئے چہرے شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.