ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

منوج سنہا نے یوگا ڈے تقریبات کی قیادت کی،لوگوں کو یوگا اپنانے کی تاکید کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-21
in تازہ تریں
A A
مودی کے دورے میں اہم اعلانات متوقع:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۱جون

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بین الاقوامی یوگا ڈے تقریبات کی قیادت کرتے ہوئے منگل کے روز یہاں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کنارے پر یوگا آسن انجام دئے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے یوگا کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی تاکید کی۔ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے ڈاکٹروں اورریسرچ اسکالروں نے یوگا کو صحت کے لئے بے حد کار آمد ہونے کی مشق قرار دیا ہے ۔

سنہا نے کہا کہ ایک انسان کےلئے جسمانی و ذہنی طور پر صحت مند رہنے کے لئے یوگا سب سے موثر ذریعہ ہے ۔انہوں نے لوگوں سے تاکید کی کہ وہ اس موقعے کا فائدہ اٹھا کر اپنی زندگیوں میں یوگا کو اپنائیں۔

قبل ازیں انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”انسانیت کے لئے یہ انمول تحفہ جسم، دماغ اور عقل کے توازن کے علاوہ مختلف عوارض کے علاج و معالجے کے لئے استعمال ہو رہا ہے “۔

ان کا ایک اور ٹویٹ میں کہنا تھا کہ امسال کے یوگا ڈے کی تھیم ‘یوگا برائے انسانیت’ ہے ، جو آج کے مشکل وقت میں عالمگیر بھارئی چارے کے پیغام کو اجا گر کرتی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری‘۲۳جون سے بہتری متوقع

Next Post

پلوامہ میں دو اور سوپور میں دو جنگجو ہلاک: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

پلوامہ میں دو اور سوپور میں دو جنگجو ہلاک: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.