ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عماد وسیم نے وکٹ لینے کے بعد منفرد انداز میں جشن منانے کی وجہ بتادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-20
in کھیل
A A
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیوں کیا! کرکٹر نے انکشاف کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے وکٹ لینے کے بعد منفرد انداز میں جشن منانے کی وجہ بیان کردی۔پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے 36 سالہ آل راؤنڈر نے انکشاف کیا کہ کس طرح ٹیم کے ساتھیوں اور انتظامیہ کے ساتھ پلے اسٹیشن فیفا سیشنز کے دوران جشن نے ان کو متاثر کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا جشن دراصل انتظامیہ سمیت پوری ٹیم کے ساتھ پہلے سے طے شدہ ہے۔
عماد وسیم نے کہا کہ ہم اپنا بہت سا وقت فیفا کے ساتھ کھیلتے ہوئے گزارتے ہیں، اس لیے مجھے واضح کرنا ہے کہ یہ بے ترتیب حرکتیں نہیں ہیں، اس سیزن میں ہر کھلاڑی کا اپنا جشن ہے اور میں نے فٹبالرز محمد صلاح اور کائلان ایمباپے کو خراج تحسین پیش کرنے کا انتخاب کیا ہے۔آل راؤنڈر نے کہا کہ ہر میچ سے پہلے ہم ایک گروپ کے طور پر فیصلہ کرتے ہیں کہ اگر میں وکٹیں لوں گا تو میں کونسا جشن مناؤں گا، یہ ہماری پرفارمنس سے لطف اندوز ہونا ہے۔عماد وسیم نے پی ایس ایل کے تین میچوں میں 6 وکٹیں حاصل کی ہیں اور ایک میچ میں 26 رنز کے دے کر 3 کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان ـ:’ہم نہیں بدلیں گے ‘

Next Post

چنڈی گڑھ میں آر سی بی کے سامنے پنجاب کنگس کا چیلنج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں

چنڈی گڑھ میں آر سی بی کے سامنے پنجاب کنگس کا چیلنج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.