ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اے ایس دلت کے انکشاف میں کوئی نئی بات نہیں ہے :محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سوپور اور کٹھوعہ ہلاکتوں پر عمر عبداللہ کی خاموشی مایوس کن: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۷اپریل

پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اے ایس دلت کی اپنی کتاب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بارے میں کئے جانے والے انکشافات میں کوئی نئی بات نہیں ہے ۔

محبوبہ نے کہا”نیشنل کانفرنس کے لیڈر سال 2014 میں بھی سرکار بنانے کے لئے رات کو وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملتے تھے“۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں پارٹی کنونشن سے الگ نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

محبوبہ نے کہا”اس کنونشن کا مقصد یہ ہے کہ پورے ملک کے مسلمانوں تک یہ پیغام پہنچے کہ اگر جموں وکشمیر کی حکومت ان کے ساتھ نہیں ہے لیکن یہاں کے لوگ اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں“۔

ایک سوال کے جواب میں محبوبہ کا کہنا تھا”جموں وکشمیر میں حالات کتنے ٹھیک ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہم وقف بل کے خلاف پر امن جلوس نکالنا چاہتے تھے لیکن ہمیں اس کی اجازت نہیں دی گئی“۔

اے ایس دلت کی اپنی کتاب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بارے میں انکشاف کے بارے میں پوچھے جانے پر محبوبہ مفتی نے کہا”دلت صاحب نیشنل کانفرنس کے قریبی رہے ہیں، آج انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا کہ فاروق صاحب چاہتے تھے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بارے میں ان کے ساتھ مشورہ کیا جائے“۔

پی ڈی پی صدر نے کہا”اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے سال 2014 میں عمر صاحب رات کو وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملتے تھے کہ وہ ان کے ساتھ کسی بھی شرط کے بغیر حکومت بنائیں“۔

وقف بل کے خلاف عدالت عظمیٰ میں عرضی دائر کرنے پر ان کا کہنا ہے”ہمارا کیس مضبوط ہے لہذا امید ہے کہ عدالت عظمیٰ کا فیصلہ وقف بل کے خلاف آئے گا“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقف ایکٹ کے کچھ حصوں پر عبوری روک لگانے پر غور

Next Post

بھارت نے پاکستانی فوج کے سربراہ کا بیان مسترد کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
Randhir-Jaiswal

بھارت نے پاکستانی فوج کے سربراہ کا بیان مسترد کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.