ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنادیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-15
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

نئی دہلی //بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں کھیلتے ہوئے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرکے نیا ریکارڈ بنادیا۔آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی نے راجستھان رائلز کے خلاف نصف سنچری بنا کر اہم سنگ میل عبور کیا۔
انہوں نے 45 گیندوں پر ناقابل شکست 62 رنز بنائے، جس کی بدولت ان کی ٹیم نے 9 وکٹوں سے شاندار فتح حاصل کی،یہ نصف سنچری کوہلی کے ٹی20 کریئر کی 100ویں نصف سنچری تھی، جس کے ساتھ وہ ٹی20 کرکٹ میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
ویرات کوہلی ٹی20 کرکٹ میں 100 نصف سنچریاں بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔
ان سے قبل آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں اور 108 نصف سنچریوں کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔پاکستان کے بابر اعظم 90 نصف سنچریوں کے ساتھ تیسرے اور کرس گیل 88 نصف سنچریوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ کے جوز بٹلر نے بھی 78 نصف سنچریاں بنا رکھی ہیں۔
بھارتی بیٹرز میں روہت شرما کوہلی کے سب سے قریب ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 78 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔خیال رہے کہ ویرات کوہلی آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بھی ہیں۔36 سالہ کوہلی آئی پی ایل میں ایک ہزار بائونڈریز (چوکے اور چھکی) لگانے والے پہلے بلے باز بھی ہیں۔
کوہلی آئی پی ایل میں سب سے زیادہ چوکے مارنے والے بیٹر ہیں جب کہ چھکے مارنے کی فہرست میں وہ کرس گیل (357) اور روہت شرما کے بعد تیسرے نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی نے افغانستان کی خواتین کرکٹرز کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا

Next Post

کپیل دیو ایس او جی گرینڈ ماسٹرز سیریز کے برانڈ ایمبیسیڈر بنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو

کپیل دیو ایس او جی گرینڈ ماسٹرز سیریز کے برانڈ ایمبیسیڈر بنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.