بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کا واشنگٹن کے ساتھ بات چیت پر موقف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-12
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

تہران//
ایرانی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ وہ سفارت کاری کو ایک موقع دے گی۔ وزارت کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آج جمعے کے روز "ایکس” پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "ان کا ملک اس بات کو ایک’حقیقی موقع‘ دے گا۔
اسی طرح ترجمان نے زور دے کر کہا کہ "تہران کوئی پیشگی اقدام نہیں کرے گا، بلکہ وہ دوسرے فریق کی نیتوں کا جائزہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے”، اور جواب بعد میں دیا جائے گا۔ ترجمان نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کو اس فیصلے کی قدر کرنی چاہیے، جو دونوں ملکوں کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کے باوجود کیا گیا ہے۔
اس سے قبل امریکی وزارت خارجہ میں پریس بیورو کی ڈائریکٹر ٹیمی بروس نے گذشتہ روز واضح کیا تھا کہ امریکی اور ایرانی وفود کی آئندہ ملاقات ، تہران کے موقف کی سنجیدگی کے امتحان کا اچھا آغاز ہو گا۔
ادھر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے انکشاف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیف ویٹکوف اور ایک سینئر ایرانی رہنما کے درمیان بات چیت براہ راست ہو گی۔
معلوم رہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے گذشتہ روز باور کرایا تھا کہ مذاکرات براہ راست نہیں بلکہ وساطت کاروں کے ذریعے ہوں گے۔ بعد ازاں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی یہ ہی موقف دہرایا۔
ایران نے گذشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مارچ 2025 کے اوائل میں نئے جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات کے حوالے سے موصول ہونے والے خط کا جواب دے دیا۔ ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ تہران اپنے جوہری پروگرام اور پابندیوں کے ختم کیے جانے کے حوالے سے کسی تیسرے ملک کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
یاد رہے کہ ٹرمپ پہلے اعلان کر چکے ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ایران براہ راست بات چیت میں داخل ہونے کے لیے تیار ہے تاہم وہ خوف زدہ ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لندن: امریکی سفارتخانے کے باہر اسرائیلی مظالم کے خلاف منفرد احتجاج

Next Post

امریکی محکمہ دفاع نے بچت کیلئے اربوں ڈالرز کے معاہدے ختم کر دیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکی محکمہ دفاع نے بچت کیلئے اربوں ڈالرز کے معاہدے ختم کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.