جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے کرناٹک میں 33 ہزار کروڑ سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-21
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

بنگلورو// وزیر اعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران پیر کو دارالحکومت بنگلورو میں 33 ہزار کروڑ سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا مسٹرمودی نے سینٹر فار برین ریسرچ کا افتتاح کیا اور باغچی پارتھاسارتھی ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا آئی آئی ایس سی احاطے میں سنگ بنیاد رکھا وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا، "آئی آئی ایس سی بنگلور میں سنٹرفار برین ریسرچ کا افتتاح کرکے بہت خوش ہوں۔ مجھے اس بات کی بھی بہت خوشی ہے کہ مجھے آج اس پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کا بھی موقع ملا۔ یہ مرکز دماغ اور اس سے متعلق مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے درکار تحقیق کا اہم مرکز بنے گا۔ ایسے وقت میں جب تمام ملک اپنے یہاں ہیلتھ سہولیات کو مضبوط کرنے میں مصروف ہیں باغچی پارتھا سارتھی اسپتال جیسی کوششیں کی خصوصی اہمیت ہے۔ اس سے ملک کی صحت کی صلاحیتوں کو مضبوطی ملے گی اور اس شعبے میں بہترین تحقیق کو تقویت ملے گی۔
مسٹرمودی نے بنگلور امبیڈکر اسکول آف اکنامکس (بی اے ایس ای) کا بھی افتتاح کیا اور اس موقع پر ڈاکٹر امبیڈکر کے پیتل کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ وزیر اعظم نے بنگلورو کے کمماگھاٹ میں ریل اور سڑک سے جڑی 27 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے ساتھ ہی کرناٹک کے ٹھوکُر سے مہاراشٹر کے روہا کے درمیان کونکن ریلوے لائن کا 100 فیصد برقی کاری کا کام شروع کیا گیا ہے، جس پر 1280 کروڑ سے زیادہ لاگت آئے گی۔
قبل ازیں یالاہانکا ایئر فورس بیس پرگورنر تھاور چند گہلوت، وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کے ساتھ سابق وزیر اعلیٰ بی اے یدی یورپا نے بھی وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم ایل سی انتخابات میں نواب ملک، دیشمکھ کے ووٹ ڈالنے پر سپریم کورٹ کی روک

Next Post

امریکی صدر جو بائیڈن سائیکلنگ کے دوران گر پڑے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن سائیکلنگ کے دوران گر پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.