میانمار//
میانمار میں آنے والے خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
میانمار فوج کے ترجمان کے مطابق میانمار میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہزار 85 ہو گئی ہے۔زلزلے سے 4 ہزار 715 افراد زخمی ہوئے اور 341 اب بھی لاپتہ ہیں۔

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq
© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq