ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بطور نمبر 11 بیٹر اننگز میں زیادہ چھکے، نسیم شاہ نے بڑا ریکارڈ برابر کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور// قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے نمبر 11 کے بیٹر کی طرف سے بطور بیٹر اننگز میں زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔
ہیملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کیلئے آئے تاہم باؤنسر لگنے سے کنکشن کا شکار ہوکر ریٹائر ہرٹ ہوگئے۔
کنکشن رولز کے تحت نسیم شاہ نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ بیٹنگ کی اور کیویز کیخلاف اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنائی اور 51 رنز کی اننگز کھیلی، جس میں 4 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔
نسیم شاہ کے 4 چھکے کسی بھی نمبر 11 بیٹر کی جانب سے اننگز میں لگائے گئے چھکوں کی مشترکہ طور پر سب سے بڑی تعداد تھی ۔
اس سے قبل سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے 2016ء میں انگلینڈ کیخلاف اپنی 58 رنز کی باری کے دوران 4 چھکے لگائے تھے۔
حارث رئوف نے ورلڈ کپ 2023ء میں انگلینڈ کیخلاف بطور نمبر 11 بیٹر 3 چھکے لگائے تھے، سابق کیوی پیسر شین بانڈ نے 2003ء میں بھارت اور شعیب اختر نے ورلڈ کپ 2003ء میں انگلینڈ کیخلاف بطور نمبر 11 بیٹر 3،3 چھکے لگائے تھے۔
انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ دوسرا موقع تھا جب کسی بھی نمبر 11 کے بیٹر نے نصف سنچری بنائی۔ اس سے قبل سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے 2016ء میں انگلینڈ کیخلاف 58 رنز سکور کیے تھے، سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے ورلڈ کپ 2003ء میں انگلینڈ کیخلاف ہی 43 رنز سکور کیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیکھر دھون، پُراسرار خاتون کے درمیان رشتہ کیا ہے؟ کرکٹر نے بتادیا

Next Post

انگلینڈ کا ہدف ورلڈ کپ جیتنا ہے: کوچ ایڈورڈز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

انگلینڈ کا ہدف ورلڈ کپ جیتنا ہے: کوچ ایڈورڈز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.