منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی فوج نے یمن کے صوبے صعدہ پر نئے فضائی حملے کیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-27
in عالمی خبریں
A A
ہم امن اور اتحاد کے خواہاں،سب کو ساتھ لےکرچلیں گے:سربراہ یمنی صدارتی کونسل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صنعا//
امریکی فوج نے منگل کی رات یمن کے شمالی صعدہ صوبے پر دو فضائی حملے کئے۔ یہ اطلاع حوثیوں کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی نے دی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ حملوں کا ہدف وسطی صعدہ میں ضلع سحر تھا۔ لیکن اس بارے میں کوئی تفصیلی معلومات نہیں دی گئیں۔ فوری طور پر جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ امریکی فوج نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
صعدہ ایران کی اتحادی حوثی تحریک کا اہم گڑھ ہے، جس نے 2014 کے اواخر میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے دارالحکومت صنعا سمیت شمالی یمن کو کنٹرول کر رکھا ہے۔یہ فضائی حملے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کے خلاف جاری امریکی مہم کا حصہ ہیں، جو مارچ کے وسط میں شروع کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یواین ویمن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم دینے کا مطالبہ کر دیا

Next Post

کٹھوعہ میں ملی ٹنٹوں کی تلاش میں آپریشن چوتھے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
کٹھوعہ میں دہشت گردوں کا سراغ لگانے کیلئے تلاشی کارروائی تیسرے دن بھی جاری

کٹھوعہ میں ملی ٹنٹوں کی تلاش میں آپریشن چوتھے روز بھی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.