جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

منریگا پر پارلیمنٹ ہاؤس میں راہل-پرینکا کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-26
in عالمی خبریں
A A
کانگریس نے پرینکا کو انتخابی میدان میں اتار‘ ارائے بریلی سے لڑیں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

نئی دہلی//لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی، وائناڈ کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا اور کیرالہ کے دیگر ارکان پارلیمنٹ نے منگل کو منریگا سے متعلق مختلف مطالبات کو لے کر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں احتجاج کیا۔
احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی نے کہا کہ منریگا کے قواعد کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور مزدوروں کو اس کے مطابق اجرت نہیں مل رہی ہے ۔
کیرالہ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے ایم پیز نے اس کے خلاف سخت احتجاج کیا، کیرالہ میں منریگا کی اجرت کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔
دریں اثنا، مسز واڈرا نے کہاکہ "حکومت کی بے عملی نے لاکھوں خاندانوں کو اپنی روزی روٹی سے محروم کر دیا ہے ، جس کی وجہ سے غربت اور مصائب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ہم اس بحران پر فوری توجہ دینے اور متاثرہ کارکنوں کے لیے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں جو طویل عرصے سے اپنے واجبات کی عدم موجودگی میں اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔”
حکومت سے منریگا کے سلسلے میں ضروری اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "حکومت کو اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ منریگا کارکنوں کی زیر التواء اجرت فوری طور پر ادا کی جائے ، بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نمٹنے کے لئے اجرت میں اضافہ کیا جائے اور کام کے دنوں کو بڑھا کر 150 دن کیا جائے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیزاسٹر مینجمنٹ ترمیمی بل وزارت داخلہ کی کمیٹی کو بھیجا جائے :اپوزیشن

Next Post

فوج نے اپنے ڈرونز کے چین میں داخل ہونے اور ہیک کیے جانے کی میڈیا رپورٹس کی تردید کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج

فوج نے اپنے ڈرونز کے چین میں داخل ہونے اور ہیک کیے جانے کی میڈیا رپورٹس کی تردید کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.