جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 2 لوگوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-18
in عالمی خبریں
A A
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیروت/یروشلم//
اتوار کی شام جنوبی لبنان میں عیناتا گاؤں میں واقع مکان کو نشانہ بناکر کیے گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ لبنان کے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے یہ اطلاع دی۔
لبنان کی صحت عامہ کی وزارت سے وابستہ مرکز نے ایک بیان میں فضائی حملوں اور ہلاکتوں کی تصدیق کی۔
لبنان کے ایک سکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے مکان پر فضا سے زمین پر مار کرنے والے دو میزائل داغے جس سے متعدد جانی نقصان ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ شہری دفاع کی ٹیمیں ملبہ ہٹانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔
ایک دوسرے حملے میں، اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے جنوب مشرقی لبنان کے گاؤں کفر کیلا میں پہلے سے تیار شدہ مکانات پر تین میزائل داغے، جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق باشندوں نے یہ عارضی گھر تقریباً دو ہفتے قبل عارضی پناہ گاہ کے طور پر بنائے تھے۔ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
دریں اثناء، لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی (این این اے) نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے دوپہر کو رامیا گاؤں میں اپنے گھر کا معائنہ کرنے والے شہری کے قریب اسٹن گرینیڈ گرایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یمن میں امریکی فضائی حملوں سے 53 افراد جاں بحق

Next Post

صدر ٹرمپ اور اردگان کا فون پر رابطہ۔ یوکرین اور شام پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post

صدر ٹرمپ اور اردگان کا فون پر رابطہ۔ یوکرین اور شام پر تبادلہ خیال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.