ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گرین لینڈ کو امریکا کا حصہ بننا ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-15
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کو امریکا کا حصہ بننا ہو گا۔
یہ بات انہوں نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کے دوران کی ہے۔
اس موقع پر مارک روٹے نے گرین لینڈ کے معاملے پر خود کو اس سے دور رکھنے کی کوشش کی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے یوکرین میں جنگ بندی کے حوالے سے اتفاق کیا ہے۔
ملاقات کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے زور دیا کہ گرین لینڈ کو امریکا کا حصہ بننا ہو گا، یہ اس کی سلامتی کے لیے بہت اہم ہے۔
اس ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو طے شدہ نہیں تھی تاہم بعد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صحافی کے گرین لینڈ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرا خیال ہے کہ میں ایک انتہائی کارآمد انسان کے ساتھ بیٹھا ہوں۔
امریکی صدر نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل کو کہا کہ بین الاقوامی سلامتی بہت اہم ہے اور ہمیں اس حوالے سے محتاط رہنا ہو گا، میں آپ سے اس حوالے سے ضرور بات کروں گا۔
جس پر نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے فوراً امریکی صدر ٹرمپ کی بات کاٹتے ہوئے کہاکہ اگر گرین لینڈ پر بات ہو گی تو میں اس بحث کو چھوڑ دوں گا کیونکہ میں نیٹو کو اس میں نہیں دھکیلنا چاہوں گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو، مودی، دھنکھڑ سمیت کئی لیڈروں نے ہم وطنوں کو دی ہولی کی مبارکباد

Next Post

روس سعودیہ کا یوکرین کی صورتحال حل کرنے پر اتفاق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

روس سعودیہ کا یوکرین کی صورتحال حل کرنے پر اتفاق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.