اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہم آپ کو دولت مند بنا دیں گے ، ٹرمپ کی گرین لینڈ کے لوگوں کو پیش کش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-12
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

واشنگٹن//
واشنگٹن/۱۱؍مارچ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا ، گرین لینڈ کے لوگوں کے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے حق کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
ٹرمپ کا یہ موقف اتوار کی شب ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں سامنے آیا۔واضح رہے کہ گرین لینڈ میں کل منگل کے روز قانون ساز انتخابات ہو رہے ہیں۔امریکی صدر نے باور کرایا کہ ان کا ملک اس جزیرے (گرین لینڈ) کے شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کا سلسلہ جاری رکھے گا جیسا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے کیا گیا۔
ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کی انتظامیہ گرین لینڈ میں کام کے نئے مواقع پیدا کرنے اور وہاں کے لوگوں کو دولت مند بنانے کے لیے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ٹرمپ نے واضح کیا کہ "ہم دنیا میں عظیم ترین قوم کا حصہ بننے کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں”۔ ٹرمپ کا اشارہ گرین لینڈ کے امریکا کے ساتھ ضم ہونے کی جانب تھا۔
گرین لینڈ جزیرے کی آبادی 57 ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ آبادی میں بہت سے لوگوں نے زور دیا ہے کہ وہ نہ امریکی اور نہ ڈنمارک کے شہری بننا چاہتے ہیں بلکہ صرف "گرین لینڈ” کے شہری بننا چاہتے ہیں۔
گرین لینڈ یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کی خاتون پروفیسر ماریا اکرین کے مطابق ٹرمپ نے ایک بار پھر خود مختاری کا قضیہ چھیڑ دیا ہے۔گرین لینڈ کی پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتیں کم و بیش مکمل خود مختاری کے کی سوچ کی حامی ہیں۔ برف سے ڈھکا یہ جزیرہ ڈنمارک سے رقبے میں 50 گنا بڑا ہے تاہم اس کی آبادی 100 گنا کم ہے۔
یاد رہے کہ گرین لینڈ 300 برس سے زیادہ عرصے تک ڈنمارک کی کالونی رہا جس کے بعد 1979 میں اسے خود مختاری حاصل ہو گئی۔ تاہم خارجہ اور دفاعی امور کو کوپن ہیگن حکام کے زیر انتظام ہی رہنے دیا گیا۔
التبہ 2009 سے گرین لینڈ کے قانون نے آزادی کی یک طرفہ کارروائی شروع کرنے کا موقع دیا۔ قانون میں مذکورہ ہے کہ ڈنمارک اور گرین لینڈ کی حکومتیں مذاکرات کریں تا کہ ایک معاہدے تک پہنچا جا سکے۔ اس معاہدے کو گرین لینڈ کے پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد ریفرینڈم کے لیے پیش کیا جائے گا اور پھر ڈنمارک کی پارلیمنٹ سے منظوری لینا ہو گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ ہاؤس میں تلخ کلامی پر زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی

Next Post

پوپ فرانسس کی طبیعت بہتر ہورہی ہے، ویٹی کن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post
پوپ فرانسیس معذرت کیلئے کینیڈا پہنچ گئے

پوپ فرانسس کی طبیعت بہتر ہورہی ہے، ویٹی کن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.