اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حارث رؤف نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کر دی، نام بھی بتا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-12
in کھیل
A A
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

کراچی//
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود ملک نے اپنے یہاں پہلی اولاد بیٹے کو خوش آمدید کہا ہے۔
حارث رؤف کے یہاں بیٹے کی پیدائش سے متعلق خوشخبری کا اعلان ان کے ساتھی کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے کیا ہے۔
اب حارث رؤف نے خود بھی اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔
حارث رؤف نے اپنے ننھے سے بیٹے کو اٹھائے ہوئے پہلی تصویر شیئر کی، اس تصویر میں حارث رؤف کی اہلیہ مزنا کا صرف ہاتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
کرکٹر نے اس پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں کو نومولود کے نام سے بھی آگاہ کیا ہے۔
حارث رؤف نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا ہے کہ مجھے اپنے قیمتی بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے، میں نے اپنے بیٹے کا نام ’محمد مصطفیٰ حارث‘ رکھا ہے۔
واضح رہے کہ حارث رؤف نے 24 دسمبر 2022ء کو اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کیا تھا جبکہ رخصتی و ولیمہ جولائی 2023ء میں ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ بے بسی نہیں خوش قسمتی ہے!

Next Post

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، مائیکل بریسویل کپتان مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، مائیکل بریسویل کپتان مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.