منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو دی جانے والی تمام فوجی امداد عارضی طور پرکیں معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-05
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
امریکہ نے یوکرین کو دی جانے والی تمام فوجی امداد کو عارضی طور پر روک دیا ہے اور یہ امداد اس وقت تک بحال نہیں کی جائے گی جب تک امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو یقین نہیں ہو جاتا کہ یوکرین امن بات چیت کے لئے ’پرعزم‘ ہے۔
فاکس نیوز نے وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل، نیویارک ٹائمز اخبار نے پیر کو اطلاع دی تھی کہ مسٹر ٹرمپ امریکی افسران سے ملاقات کریں گے اور یوکرین کے خلاف متعدد اقدامات پر غور کریں گے اور ممکنہ طور پر انہیں نافذ کریں گے، جن میں ملک کو فوجی امداد روکنا بھی شامل ہے۔
واشنگٹن میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور مسٹر ٹرمپ کے درمیان جمعہ کو اوول آفس میں بات چیت صحافیوں کے سامنے آپسی کہا سنی کے بعد ناکام ہوگئی۔ اس تکرار کے بعد، مسٹر زیلنسکی کو امریکی امداد کے لیے شکرگزار نہ ہونے اور وائٹ ہاؤس میں ان کے اہانت آمیز رویے کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
کو یوکرین کے وفد کی مبینہ طور پر میزبانوں سے میٹنگ دوبارہ شروع کرنے کی التجا کرنے کے باوجود مسٹر زیلنسکی کو وہاں سے جانے کے لئے کہا گیا، جس کا اختتام نایاب ارتھ میٹلس کے معاہدے پر دستخط اور ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے ساتھ ہونا تھا۔ مسٹر ٹرمپ نے مسٹر زیلنسکی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کو منسوخ کر دیا، جس کی پہلے ہی یوکرین کی حکومت نے منظوری دے دی تھی اور کہا کہ یوکرین کے لیڈر کا وائٹ ہاؤس میں اس وقت تک خیرمقدم نہیں کیا جائے گا جب تک کہ وہ ’امن کے لیے تیار‘ نہ ہوجائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کی یوکرین میں یورپی امن دستوں کی ممکنہ تعیناتی کی مخالفت

Next Post

مصر کا غزہ منصوبہ۔ حماس کی جگہ عبوری حکومت کی تجویز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post

مصر کا غزہ منصوبہ۔ حماس کی جگہ عبوری حکومت کی تجویز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.