جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امت شاہ نے منی پور کی سیکورٹی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-02
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دہلی میں منی پور کی سیکورٹی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں منی پور کے گورنر، مرکزی داخلہ سکریٹری، انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر، آرمی کے ڈپٹی چیف، ایسٹرن کمانڈ کے آرمی کمانڈر، بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور آسام رائفلز، سلامتی مشیر ، منی پور اور فوج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
سرکاری ریلیز کے مطابق میٹنگ کے دوران، امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا کہ حکومت ہند، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، منی پور میں دیرپا امن کی بحالی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور اس سلسلے میں تمام تر ضروری مدد فراہم کر رہی ہے ۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہدایت دی کہ 8 مارچ 2025 سے منی پور کی تمام سڑکوں پر لوگوں کے لیے آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے یہ بھی ہدایت دی کہ جو بھی رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کرے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔
مسٹرامت شاہ نے ہدایت دی کہ منی پور کی بین الاقوامی سرحد کے ساتھ متعین کردہ داخلی مقامات کے دونوں جانب باڑ لگانے کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ منی پور کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے منشیات کے کاروبار میں ملوث پورے نیٹ ورک کو ختم کیا جانا چا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں؛ شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Next Post

وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا 10مارچ کو جنتر منتر پر مظاہرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا 10مارچ کو جنتر منتر پر مظاہرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.