ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں مسلسل دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

ملی ٹنٹوں کا حملہ بے اثر رہا ‘ فوج کو کوئی نقصان نہیں ہو ا :کور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-28
in اہم ترین
A A
راجوری میں دہشت گردوں کی تلاش جاری، پونچھ میں اضافی فورسز تعینات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے راجوری ضلع کے تھنہ منڈی علاقے میں فوجی گاڑی پر فائرنگ کے بعد تلاشی آپریشن کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع کردیا گیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ کھوجی کتوں اور ڈرون کیمروں کی مدد سے آس پاس علاقوں پر نظر گزر رکھی جارہی ہے ۔اطلاعات کے مطابق راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ فوج اور جموں وکشمیر پولیس نے جمعرات کو مزید کئی علاقوں کو سیل کرکے فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری کے سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق راجوری کے ساتھ ساتھ پونچھ، ریاسی ، کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع میں بھی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھا دی گئی ہے ۔
دریں اثنا فوج کی وائٹ نائٹ کور نے جمعرات کی صبح ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’اکھنور کے سندر بنی سیکٹر میں گذشتہ روز دہشت گردوں نے فوجی کانوائے پر فائرنگ کی‘‘۔
فوج نے کہا’’فائرنگ بے اثر رہی اور ہمارے فوجی جوانوں نے اس کا فوری جواب دیا‘‘۔
فوج نے پوسٹ میں کہا’’کچھ سوشل میڈیا ہینڈل فوجی جوانوں کی ہلاکت کا جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں یہ جھوٹی اور دانستہ غلط معلومات ہے ‘‘۔فوج نے مزید کہا کہ علاقے میں حملہ آوروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’منشیات کے عادی افراد کو مجرم نہیںمتاثرین کے طور پر دیکھا جائے‘

Next Post

آگ کی مختلف وارداتوں میں گیسٹ ہاوس، دکان اور دو مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post

آگ کی مختلف وارداتوں میں گیسٹ ہاوس، دکان اور دو مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.