ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سواتی مالیوال نے کیجریوال سے دلت کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-20
in قومی خبریں
A A
سواتی مالیوال نے کیجریوال سے دلت کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی اپیل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی (عآپ) کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال نے پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال سے اپیل کی ہے کہ وہ دہلی اسمبلی میں کسی دلت کو اپوزیشن کا لیڈر بنائیں۔
محترمہ سواتی مالیوال نے آج مسٹر کیجریوال کو ایک خط لکھا، "آپ کو یاد ہوگا کہ آپ نے 2022 میں پنجاب کے انتخابات کے دوران وعدہ کیا تھا کہ جیتنے کے بعد، ہم دلت نائب وزیر اعلیٰ بنائیں گے ، لیکن یہ بہت افسوسناک ہے کہ تین سال گزرنے کے بعد بھی یہ وعدہ پورا نہیں ہوا۔”
انہوں نے کہا، "اب جب دہلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا وقت آ گیا ہے ، تو میں آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ پارٹی کے دلت برادری سے تعلق رکھنے والے ایم ایل اے کو دہلی میں اپوزیشن کا لیڈر بنایا جائے ۔”
اے اے پی لیڈر نے کہا کہ ایک دلت ایم ایل اے کو اپوزیشن لیڈر بنانا محض سیاسی فیصلہ نہیں ہوگا بلکہ یہ ہمارے بنیادی اصولوں کو پورا کرنے کی طرف ایک مضبوط قدم ہوگا۔ میں آپ سے گزارش کرتی ہوں کہ اس بار اپنا وعدہ پورا کریں اور ثابت کریں کہ آپ صرف باتیں نہیں کرتے بلکہ حقیقت میں برابری اور انصاف کی سیاست کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز نے آفات سے متاثرہ پانچ ریاستوں کے لیے 1,554 کروڑ روپے منظور کیے

Next Post

ٹرمپ کا باہمی ٹیکس کا حکم نامہ جی ایس ٹی کے لیے بھی ایک چیلنج: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

ٹرمپ کا باہمی ٹیکس کا حکم نامہ جی ایس ٹی کے لیے بھی ایک چیلنج: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.