اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اماراتی حکومت نے پاکستانیوں کے دل توڑ دیے، میچ ٹکٹ کے باوجود ویزے کی درخواستیں مسترد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-20
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

لاہور//چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج ٹاکرا پاکستان اور بھارت کے درمیان 23 فروری کو دبئی کے کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جارہا ہے جس کیلئے ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت ہوچکی ہے۔ تاہم اب اماراتی حکومت پاکستانی شائقین کرکٹ کے دل توڑ رہی ہے۔
نجی ٹی وی پبلک نیوز کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ جن شہریوں کے پاس پاک بھارت میچ کے ٹکٹس موجود ہیں، ان کی بھی ویزا درخواستیں مسترد کی جارہی ہے۔
اماراتی حکومت نہ صرف پاکستانی شہریوں کے بلکہ خلیجی ممالک میں موجود پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کررہی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے کوئی متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کوئی بیان بھی جاری نہیں کیا ہے۔
ذرائع نے ایک پی سی بی عہدیدار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اماراتی حکومت سے ٹکٹ ہولڈر پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں منظور کروانے پر کرکٹ بورڈ بات کررہا ہے۔
اس صورتحال نے متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ویزا تک رسائی کے وسیع تر مسئلے کو اجاگر کیا ہے۔ بہت سے پاکستانیوں نے اپنے وزیٹر ویزا مسترد ہونے پر وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔
مسترد ہونے کی صحیح وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہیں، لیکن متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پر مکمل پابندی کی تردید کی ہے۔
ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے نے گزشتہ سال جولائی میں ایک بیان جاری کیا تھا جس میں شہریوں پر زور دیا گیا تھا کہ وہ متحدہ عرب امارات کے وزٹ ویزا کی شرائط پر عمل کریں۔
سفارتخانے نے کہا کہ مسافروں کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ ان کے پاس اپنے قیام کو پورا کرنے کے لیے ضروری دستاویزات اور کافی فنڈز موجود ہیں، ورنہ انہیں پہنچنے پر واپس بھیجے جانے کا خطرہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستانی ٹیم میں بھرپور ٹیلنٹ موجود ہے: کین ولیمسن

Next Post

ون ڈے رینکنگ ، بابر اعظم چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ سے قبل ہی پہلی پوزیشن سے محروم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی

ون ڈے رینکنگ ، بابر اعظم چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ سے قبل ہی پہلی پوزیشن سے محروم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.