ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ بھی صدارتی امیدوار ہو سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-16
in اہم ترین
A A
فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے سے سیاحت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے :ڈاکٹر فاروق

NEW DELHI, MAR 14 (UNI):- JKNC Lok Sabha MP Dr Farooq Abdullah speaking during the Budget Session of Parliament, in New Delhi on Monday. (Sansad TV) UNI PHOTO-6U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

دہلی//
متحدہ اپوزیشن نے صدارتی امیدوار کیلئے کچھ ناموں کی تجویز پیش کی ہے جن میں جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ‘ ڈاکٹر فاروق عبداللہ بھی شامل ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں کا صدارتی امیدوار کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلئے اتفاق رائے تک پہنچنے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپوزیشن کے صدارتی امیدوار کے لیے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام کی تجویز پیش کی۔
ممتا بنرجی نے کل شام شردپوار سے ملاقات کی تھی اور آج اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ شروع ہوتے ہی ان کا نام تجویز کیا گیا۔ تاہم شرد پوار نے اس پیشکش کو ٹھکرا دیا۔
ممتا بنرجی نے بعد میں دو آپشن تجویز کیے جن میں بنگال کے سابق گورنر گوپال کرشنا گاندھی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ صدارتی انتخابات ۱۸ جولائی کو ہوں گے اور نتائج کا اعلان ۲۱ جولائی کو کیا جائے گا جب کہ ۲۹ جون نامزدگی کی آخری تاریخ ہے۔
اپوزیشن جماعتیں صدارتی امیدوار کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلئے اتفاق رائے تک پہنچنے کیلئے اجلاس منعقد کر رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںشدید گرمی کے بیچ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ وادی کے تین روزہ دورے پر پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں

شمالی کمان کے سربراہ وادی کے تین روزہ دورے پر پہنچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.