ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اپنی 2 بیٹیوں کو انکے نکاح کے بعد موبائل فون کے استعمال کی اجازت دی تھی‘شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-15
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور //قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، المعروف بوم بوم لالہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی 2بیٹیوں کو ان کے نکاح کے بعد موبائل فون کے استعمال کی اجازت دی تھی۔شاہد آفریدی کی جانب سے کچھ ماہ قبل چھوٹی عمر کے بچوں میں سوشل میڈیا کے استعمال اور اپنی بیٹیوں کو موبائل فون دینے سے متعلق دیا گیا بیان وائرل ہو گیا ہے۔
سابق کپتان شاہد آفریدی نے والدین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو سوشل میڈیا ایپلیکیشنز خصوصاً ٹک ٹاک سے نکال کر اصلی دنیا میں لائیں۔شاہد آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر آج کل کوئی بھی شخص کسی کے بارے میں کچھ بھی کہہ سکتا ہے، سوشل میڈیا پر آپ جو دل چاہے کہہ سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے، آپ کا جو دل چاہتا ہے آپ کہیں مگر اپنے الفاظ کا چناو درست رکھیں، چاہے آپ ڈاکٹر یا انجینئر ہیں اور آپ کی تربیت اچھی نہیں ہے تو آپ کے تعلیم یافتہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
اس دوران کرکٹر شاہین آفریدی کو داماد بنانے کے حوالے سے بوم بوم لالہ نے کہا کہ شاہین کی فیملی نے اس کے اوپر شیروں والی نظر رکھی ہوئی تھی، شاہین کی تربیت اچھی ہوئی ہے، میری اور شاہین کی فیملی کے بزرگ آپس میں ایک دوسرے کو اچھی طرح سے جانتے ہیں۔شاہد آفریدی نے یہ بھی کہا کہ شاہین جن کے ساتھ کھیلتا تھا اور جن کوچز کی نگرانی میں وہ کھیلا سب نے اس کی کافی تعریف کی تھی، اپنی بیٹی کی شاہین سے شادی کے لیے اس کی انکوائری کرنا ضروری تھا کیونکہ لڑکا اچھا ہونا چاہیے اور لڑکی بھی اچھی ہونی چاہیے تاکہ ملک کے لیے ایک اچھی نسل تیار ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی کا خطاب جیتنے پر 19.45 کروڑ روپے کی انعامی رقم ملے گی

Next Post

ہندستان اولمپکس کی میزبانی کے لیے تیار : شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

ہندستان اولمپکس کی میزبانی کے لیے تیار : شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.