منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین کی جانب سے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیکس کا نفاذ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-14
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ//
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد ٹیرف کے جواب میں چین کی جانب سے امریکی مصنوعات کی درآمدات پر جوابی ٹیرف آج سے نافذ العمل ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں چینی مصنوعات کی درآمد پر ٹیرف (ٹیکس) عائد کیا تھا جس پر چینی حکومت نے بھی امریکا سے چین آنے والی منصوعات پر جوابی ٹیرف عائد کیا تھا جو آج سے نافذ ہو جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج 10 فروری سے امریکا سے چین بھیجی جانے والی منصوعات پر چینی حکام 10 سے 15 فیصد ٹیرف وصول کریں گے۔
امریکا سے درآمد کوئلے اور گیس کی مصنوعات پر 15 فیصد لیوی وصول کی جائے گی جبکہ امریکی درآمد شدہ تیل (Crude Oil) اور آٹو پاڑٹس پر 10 فیصد ٹیرف وصول کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ماہ کے آغاز میں کینیڈا اور میکسیکو سے درآمد اشیاء پر 25 فیصد جبکہ چین سے امریکا بھیجی جانے والی اشیا پر 10 فیصد ٹیرف (ٹیکس) عائد کیا تھا۔
امریکی ٹیرف کے جواب میں کینیڈا اور میکسیکو کی جانب سے بھی امریکی درآمدات پر جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا گیا تھا مگر بعد ازاں صدر ٹرمپ نے دونوں ممالک پر لگائے گئے ٹیرف ایک ماہ کے لیے روکنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد کینیڈا اور میکسیکو نے بھی اپنے اعلانات واپس لے لیے تھے۔
دوسری جانب ٹرمپ نے چین پر لگایا گیا ٹیرف واپس نہیں لیا تھا جس کے جواب میں چین نے بھی اپنے ٹیرف لگانے کا فیصلہ برقرار رکھا۔
اس کے علاوہ امریکی صدرٹرمپ نے رواں ہفتےاسٹیل اور المونیم مصنوعات پر 25 فیصدٹیرف لگانےکا اعلان کیا مگر یہ واضح نہیں کہ اس ٹیرف کا اطلاق کن ممالک پر ہوگا۔
تاہم فرانس کا کہنا ہے کہ یورپی یونین امریکا کی طرف سے عائد کردہ کسی بھی ٹیرف کا جواب دےگی۔
فرانسیسی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی شراکت داروں کو اپنے مفادات کے دفاع میں ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ نے2018 میں بھی یہی کیا تھا تو ہم نے جواب دیا تھا، اب بھی جواب دیں گے، یورپی یونین کے ساتھ تجارتی جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میگھن ماریکل اور پرنس ہیری کے درمیان طلاق سے متعلق معاہدے کی افواہیں سامنے آگئیں

Next Post

وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہنے پر مرکز کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں گے:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی

وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہنے پر مرکز کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں گے:وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.