منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا نے اسالنکا اور تیکشانا کی بدولت جیت حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-13
in کھیل
A A
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

کولمبو، // کپتان چارتھ اسالنکا (127) کی سنچری اننگز کے بعد مہیش تیکشنا (40 رن پر چار وکٹ) کی مہلک گیند بازی کی بدولت سری لنکا نے بدھ کو یہاں آسٹریلیا کے خلاف 49 رن کی آسان جیت درج کی۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44 اوورز میں 214 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 33.5 اوورز میں 165 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بولرز کی مدد سے اسلانکا نے پچ پر مضبوط عزم اور صبر کا مظاہرہ کیا اور دلیرانہ سنچری اسکور کی جس کے باعث میزبان ٹیم 200 رنز کا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب رہی۔ ایک وقت میں سری لنکا کی آدھی ٹیم 55 رنز کے اسکور پر پویلین لوٹ چکی تھی۔ بحران کے ایسے وقت میں اسالنکا نے آگے آکر ٹیم کے اسکور بورڈ کو چلانے کی ذمہ داری اپنے اوپر لے لی۔ انہوں نے ڈینتھ ویلج (30) کے ساتھ 67 رنز کی اہم شراکت داری کی اور ٹیم کو مشکلات سے نکالنے میں کامیاب رہے۔ ویلج کے بعد ٹیل کے بلے بازوں نے کریز پر وقت گزار کر اسلانکا کا ساتھ دیا جس کی وجہ سے اسلانکا رنز جوڑنے میں کامیاب رہا۔
آسٹریلیا کی اننگز کا آغاز بھی اس وقت مایوس کن ہوا جب اس کے اوپنرز کو لگاتار دو اوورز میں اسیتھا فرنینڈو نے آؤٹ کیا۔ کینگرو ٹیم ابھی ان جھٹکوں سے سنبھل بھی نہیں پائی تھی کہ مہیش ٹیکشنا نے کوپر کونلے (3) اور ویلج نے کپتان اسٹیو اسمتھ (12) کو آؤٹ کرکے مہمان ٹیم کے ٹاپ آرڈر کی کمر توڑ دی۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایلکس کیری (41) اور ایرون ہارڈی (32) نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی لیکن دیگر بلے بازوں کی جانب سے تعاون نہ ملنے کی وجہ سے ان کی کوششیں بے سود ثابت ہوئیں اور مہمان ٹیم کو ایشیائی براعظم میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زخمی بمراہ اور فٹ یشسوی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہندوستانی ٹیم سے باہر

Next Post

سراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
لمبے اسپیل کیلئے تسلسل پر توجہ کی ضرورت:محمد سراج

سراج کو اسکواڈ سے کیوں باہر کیا؟ گوتم گمبھیر پر مسلم مخالف ہونے کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.