ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تیز ترین 7000 ون ڈے رنز: کین ولیمسن ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر دوسرے نمبر پر آگئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-12
in کھیل
A A
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کے سہ فریقی میچ کے دوران کین ولیمسن ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔
جنوبی افریقہ نے لاہور میں 6 وکٹوں پر 304 رنز بنائے۔
ڈیون کونوے (97) کے بعد ولیمسن نے ذمہ داری سنبھالی اور ہدف کا پیچھا کیا۔
ولیمسن نے اپنی پہلی ففٹی کے لیے 44 گیندیں لینے کے بعد دوسرے کے لیے صرف 28 بالز کھیلیں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 2019ء کے ورلڈ کپ کے میچ کے بعد اپنی ون ڈے سنچریوں کی خشک سالی کو ختم کیا۔
انہوں نے 113 گیندوں پر 133 رنز کی اننگز مکمل کی جس میں 13 چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔
ولیمسن نے سینوران متھوسامی کو چوکا لگا کر 7ہزار ون ڈے رنز مکمل کیے ۔
ولیمسن نے صرف 159 ویں اننگز میں 7000 ون ڈے رنز مکمل کرکے ویرات کوہلی (161) کو تیسرے نمبر پر پہنچا دیا۔
صرف ہاشم آملہ (150) ان سے کم اننگز میں وہاں پہنچے تھے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے یہ ریکارڈ مارٹن گپٹل (186) کے پاس تھا جس کے بعد راس ٹیلر (188) تھے۔
اپنے دونوں لیگ میچ جیت کر نیوزی لینڈ نے 14 فروری کو فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ وہاں اس کا مقابلہ 12 فروری کو پاکستان-جنوبی افریقہ کے میچ کے فاتح سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ؛ سلیکشن کمیٹی بھی تبدیلی نہ کرنے پر بضد

Next Post

شاہین، نسیم کو ٹیم سے باہر کرو” سابق کرکٹر کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم

شاہین، نسیم کو ٹیم سے باہر کرو" سابق کرکٹر کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.