ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اسٹوئنس کا ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-07
in کھیل
A A
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سڈنی// آسٹریلیا کے آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس نے فوری اثر سے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا ہے، اس کے ساتھ وہ آئندہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔
اسٹوئنس کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں زخمی کیمرون گرین کی جگہ منتخب کیا گیا تھا۔ اس فیصلے کی وجہ سے وہ آئندہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے جمعرات کو کہا کہ اسٹوئنس ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے انتخاب کے لیے دستیاب ہوں گے اور ان کا یہ اقدام ٹی 20 کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اسٹوئنس نے کہا، ’’آسٹریلیا کے لیے ایک روزہ کرکٹ کھیلنا ایک حیرت انگیز سفر رہا ہے اور میں ہرے اور سنہرے میدانوں پر گزارے گئے ہر لمحے کے لیے شکر گزار ہوں۔ اتنے بڑے مرحلے پر اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ایک اعزاز ہے جسے میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا لیکن میرا ماننا ہے کہ یہ میرے لیے ون ڈے کرکٹ سے دور رہنے اور اپنے کیریئر کے اگلے باب پر پوری توجہ مرکوز کرنے کا صحیح وقت ہے۔
اسٹوئنس کی ریٹائرمنٹ پر، آسٹریلیائی ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا، "اسٹوئنس گزشتہ ایک دہائی سے ہمارے ایک روزہ سیٹ اپ کا ایک اہم حصہ رہے ہیں۔ وہ نہ صرف ایک انمول کھلاڑی رہے ہیں بلکہ ٹیم میں شامل ہونے والے ایک بہترین شخص اور مقبول کھلاڑی بھی ہیں۔ انہیں ان کے ون ڈے کیریئر اور ان کی تمام حصولیابیوں کے لیے مبارکباد دی جانی چاہیے۔‘‘
35 سالہ اسٹوئنس اب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر توجہ مرکوز کریں گے اور اس فارمیٹ میں آسٹریلیا کے لیے دستیاب ہوں گے۔ انہوں نے 2017 میں آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 146 ناٹ آؤٹ کی بہترین کارکردگی کے ساتھ 71 ون ڈے میچوں میں 26.69 کی اوسط سے 1495 رنز بنائے اور 43.12 کی اوسط سے 48 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابراعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے، اپنی سب سے اہم چیز سے محروم

Next Post

شعیب اختر نے چیمپئنز ٹرافی کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر

شعیب اختر نے چیمپئنز ٹرافی کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.