جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے سری لنکا کو اننگز اور 242 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-02
in کھیل
A A
عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

گال (سری لنکا) // عثمان خواجہ (232)، کپتان اسٹیو اسمتھ (141) اور جوش انگلس (102) کی شاندار اننگز کے بعد میتھیو کنمن کل (نو وکٹ) اور نیتھن لیون (سات وکٹ) نے شاندار بولنگ کی۔ جس کی بدولت آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ہفتہ کو سری لنکا کو اننگز اور 242 رنز سے شکست دے دی۔
سری لنکا نے کل پانچ وکٹوں پر 136 رنز سے آگے دوسری اننگز شروع کی۔ آج میتھیو کنمن نے سری لنکا کے کپتان دھنجے ڈی سلوا کو آؤٹ کر کے آسٹریلیا کو چھٹی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد ڈی سلوا نے آٹھ چوکوں کی مدد سے (39) رنز کی اننگز کھیلی۔ کوسل مینڈس (34) کو نیتھن لیون نے آؤٹ کیا۔ پربھات جے سوریہ (ایک) اور نشان پیرس صفر پر آؤٹ ہوئے۔ میتھیو کنمین نے 55ویں اوور میں جیفرا وینڈرسے (53) کو آؤٹ کر کے سری لنکا کی دوسری اننگز کا خاتمہ کیا۔ آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسری اننگز میں 54.3 اوورز میں 247 رنز پر آؤٹ کر کے ایک اننگز اور 242 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن لیون اور میتھیو کنمین نے چار چار وکٹیں حاصل کیں۔ مچل اسٹارک اور ٹوڈ مرفی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں پر 654 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کر دی۔
اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والی سری لنکا کو پہلی اننگز میں آسٹریلوی گیند بازوں نے 165 رنز پر ڈھیر کردیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو اننگز اور 122 رنز سے شکست دی

Next Post

ثانیہ نے شعیب کا نام گھر سے بھی ہٹادیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی

2026-05-27
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

2026-05-27
Next Post
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

ثانیہ نے شعیب کا نام گھر سے بھی ہٹادیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.