ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا: مغربی صوبہ سلاویسی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 لوگوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-29
in عالمی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

جکارتہ//
انڈونیشیا کے مغربی صوبہ سلاویسی کی ماموجو ریجنسی میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم چار لوگوں کی موت ہو گئی اور چار دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
ماموجو کی علاقائی آفات ایجنسی کے سربراہ تسلیم سوکرنو نے بتایا کہ مٹی کا تودہ گرنے کا واقعہ مامونیو گاؤں میں رات 11:15بجے پیش آیا۔ مقامی وقت کے مطابق اتوار کے روز آٹھ گھنٹے سے زائد عرصے تک اس علاقے میں شدید بارش ہوئی تھی۔
اتھارٹی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مہلوکین میں سے ایک شیرخوار بچہ تھا۔ لینڈ سلائیڈنگ سے دو مکانات بھی ملبے تلے دب گئے۔مقامی میڈیا نے ایجنسی کے اہلکار کے حوالے سے بتایا "تمام متاثرین کو اسٹریچرز اور ایمبولینسوں کا استعمال کرکے باہر نکالا گیا ہے، اور زخمیوں کو ماموجو ڈسٹرکٹ اسپتال میں انتہائی نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔”
اہلکار نے کہا کہ حکومت نے انخلاء کے لیے اہلکاروں کو تعینات کیا تھا، لیکن یہ کارروائی بہت مشکل تھی کیونکہ لینڈ سلائیڈ کے ملبے اور گرے ہوئے درختوں کی وجہ سے رسائی دشوار ہوگئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کا 6 جنوری حملہ کیس کی تحقیقاتی ٹیم کیخلاف بڑا ایکشن

Next Post

ایران : روسی ساختہ لڑاکا طیارے سخوئی 35 خرید چکا ہے ، پاسداران کمانڈر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران : روسی ساختہ لڑاکا طیارے سخوئی 35 خرید چکا ہے ، پاسداران کمانڈر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.