ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آئندہ پانچ برسوں میں دہلی کے تمام علاقوں میں سیوریج لائنیں ٹھیک کریں گے : کجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-26
in قومی خبریں
A A
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

Arvind

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے کہا کہ گزشتہ 10 برسوں میں نئے گٹر بچھانے کا بہت کام کیا گیا ہے اورآئندہ ٓٗ پانچ سالوں میں ہم تمام گٹروں کی سیوریج لائنوں کو ٹھیک کر دیں گے ۔ دہلی کے علاقوں مسٹر کجریوال نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 2015 میں جب ہماری حکومت پہلی بار بنی تھی تو ہمیں کئی مسائل ورثے میں ملے تھے ۔ ایک بڑا مسئلہ سیوریج کا تھا۔ دہلی میں 1,792 کچی کالونیاں ہیں۔ سپریم کورٹ اور مرکزی حکومت کے احکامات کی وجہ سے 2015 سے پہلے ان کالونیوں میں ترقی کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ ہم نے ان تمام رکاوٹوں کو عبور کیا اور تمام کچی کالونیوں کے اندر کام کرنا شروع کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کچی کالونیوں میں سیوریج کی پائپ لائن نہیں تھی اس لیے تمام گٹر نالیوں اور گلیوں کے اندر بہہ جاتے تھے ۔ گزشتہ 10 برسوں میں ہم نے تقریباً تمام کالونیوں میں بڑے پیمانے پر سیوریج پائپ لائنیں بچھائی ہیں۔ پائپ لائن بچھانے کے بعد اب ہر گھر کو گٹر سے جوڑنے کا کام جاری ہے ۔
مسٹرکجریوال نے کہا کہ دوسری طرف جن کالونیوں میں سیوریج پائپ لائنیں تھیں وہ بہت پرانی ہو چکی ہیں۔ آج مجھے بہت سی جگہوں سے شکایات سننے کو ملتی ہیں کہ گٹر اوور فلو اور لیک ہو رہے ہیں۔ گٹر بھرا ہوا ہے ۔ گٹر کا پانی پینے کے پانی میں گھل مل رہا ہے ۔ حکومت بننے کے بعد دہلی میں جہاں جہاں سیوریج کی پائپ لائنیں بیٹھی ہیں، لیک ہوئی ہیں یا خراب ہیں، ان پرانی پائپ لائنوں کو جنگی بنیادوں پر تبدیل کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو گٹروں کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں سے نجات مل سکے ۔
کجریوال نے کہا کہ اگر آپ کے علاقے میں گٹر کا مسئلہ ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ حکومت بننے کے بعد ہم آپ کے علاقے کی سیوریج پائپ لائن بھی بدل دیں گے ۔ گٹر کی صفائی کروائیں گے تاکہ سب گٹر کی گندگی سے نجات حاصل کر سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلنگانہ ہائی کورٹ میں چار ایڈیشنل ججوں نے حلف لیا۔

Next Post

مودی نے ہماچل پردیش کے باشندوں کو یوم ریاست پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
مودی کا کانگریس کو370 بحال کرنے کا چیلنج

مودی نے ہماچل پردیش کے باشندوں کو یوم ریاست پر مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.