ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم جمہوریہ ۲۰۲۵:جموں کشمیر اور لداخ کے۱۹۰ خصوصی مہمان تقریبات دیکھنے کیلئے کرتوییہ پتھ مدعو

طلباء اور کاریگروں سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں کا کردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو یہ خصوصی اعزاز ملا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-25
in اہم ترین
A A
یوم جمہوریہ ۲۰۲۵:جموں کشمیر اور لداخ کے۱۹۰ خصوصی مہمان تقریبات دیکھنے کیلئے کرتوییہ پتھ مدعو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر///
۲۶ جنوری ملک کے ہر شہری کے لیے ایک خاص دن ہے۔ یہ اس دن کی نشاندہی کرتا ہے جب ہندوستان کا آئین … انصاف، مساوات، آزادی اور بھائی چارے کیلئے رہنما قوت … نافذ ہوا تھا۔
۲۰۲۵ کے یوم جمہوریہ کی تقریبات کچھ وجوہات کی بنا پر خاص ہونے والی ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس سال آئین کے نافذ ہونے کے۷۵سال مکمل ہو رہے ہیں۔
۲۰۲۵کی تقریبات کو منفرد بنانے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ اس سال، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً دس ہزار خصوصی مہمانوں کو نئی دہلی کے کرتویہ پاتھ میں یوم جمہوریہ کی پریڈ دیکھنے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ یہ مہمان اپنے اپنے علاقوں میں کامیاب اور بہترین کارکردگی دکھانے والے ہیں اور سوارنم بھارت کے معمار ہیں۔
ملک کے دیگر حصوں کی طرح ہی جموں کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے سے تقریباً۱۲۰؍ اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے سے تقریباً ۷۰ کامیابی حاصل کرنے والے بھی اس سال تاریخی یوم جمہوریہ کی تقریبات کا حصہ ہوں گے۔
یہ کامیابیاں زندگی کے مختلف شعبوں سے حاصل کی گئی ہیں اور ان میں طلباء، کاریگر، بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پی ایم وشوکرما یوجنا کے استفادہ کنندگان، پی ایم سوریہ گھر یوجنا کے استفادہ کنندگان، تعمیراتی کارکن، متحرک دیہات کے رہائشی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے واٹر واریئرس شامل ہیں۔
ان مدعوین میں سے ہر ایک ہمت اور عزم کی کہانی کی نمائندگی کرتا ہے اور قوم کی تعمیر کے مقصد میں اپنا حصہ ڈالنے کے جذبے کے مجسم کے طور پر کام کرتا ہے۔جموں و کشمیر اور لداخ کے لوگوں نے بارہا یہ ثابت کیا ہے کہ اگر کوئی اپنے مقصد کے لئے پرعزم اور مستحکم ہے تو کوئی بھی رکاوٹ انہیں اپنے مقصد کو حاصل کرنے سے نہیں روک سکتی۔
مرکزی حکومت نے مدعو مہمانان کی رہائش اور دیگر لاجسٹک سپورٹ کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں اور مدعو کیے گیے مہمانان کے لیے ایک یادگار اور آرام دہ تجربہ کو یقینی بنانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جا رہی ہے۔حکومت ہند ان شہریوں کی کامیابیوں اور شراکت کو تسلیم کرنے کیلئے پرعزم ہے جو ایک خوشحال قوم بننے کی طرف ملک کے سفر کا ایک لازمی حصہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں کھکھلاتی دھوپ شبانہ سردیوں کا زورمزید تیز

Next Post

کشتواڑ :پاکستان میں مقیم ۱۱ملی ٹینٹوں کی جائیدادیں قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

کشتواڑ :پاکستان میں مقیم ۱۱ملی ٹینٹوں کی جائیدادیں قرق:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.