ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج آکلینڈ میں کھیلا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-11
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

آکلینڈ//
نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل (ہفتہ کو)ایڈن پارک، آکلینڈ کے مقام پر کھیلا جائے گا،میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سری لنکن ٹیم پر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے، کیوی ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں آئی لینڈرز کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ون ڈے میچ میں 113رنز سے ہرایا تھا۔
اس سے قبل میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مہمان سری لنکن ٹیم کو تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-2 سے شکست دی تھی۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز مکمل ہوچکی ہے جس میں میزبان نیوزی لینڈ نے آئی لینڈرز کو 1-2 سے شکست دی تھی جبکہ ون ڈے سیریز کے اب تک کھیلے گئے دو میچوں میں میزبان ٹیم فتح حاصل کرچکی ہے۔نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے جبکہ سری لنکن ٹیم کو ون ڈے سیریز میں چارتھ اسالنکا لیڈ کریں گے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 11 جنوری کو ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مصباح کے بیٹے فہام الحق کی پی ایس ایل میں بھی انٹری ہوگئی

Next Post

کیا چہل دھناشری ورما کو دھوکا دے رہے ہیں؟ تصویر وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
گیند اسٹمپ سے ٹکرانے پر بلے باز کو آؤٹ دیاجائے: چہل

کیا چہل دھناشری ورما کو دھوکا دے رہے ہیں؟ تصویر وائرل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.