منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دورہ سری لنکا کے لیے آسٹریلوی ٹیم میں کونولی، میک سوینی اور کوہنیمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-10
in کھیل
A A
آسٹریلیا کاجون میں تمام فارمیٹس کے لیے سری لنکا کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی// آسٹریلیا نے سری لنکا کے دورے کے لیے کوپر کونولی اور نیتھن میک سوینی کو ٹیم میں واپس بلا یا ہے اور سیم کونسٹاس اور بیو ویبسٹر کو بھی ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔
آسٹریلوی سلیکٹرز نے دورہ سری لنکا کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کے باقاعدہ کپتان پیٹ کمنز اپنے دوسرے بچے کی پیدائش اور ٹخنے کی چوٹ کے علاج کے لیے گھر پر ہی رہیں گے۔ ان کی جگہ اسٹیون اسمتھ کو کپتان بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لیفٹ آرم اسپنر میٹ کوہنیمن اور آف اسپنر ٹوڈ مرفی اور نیتھن لیون اسپنر بولنگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین جارج بیلی نے کہا کہ کھلاڑی مختلف حالات کا سامنا کر سکتے ہیں، سری لنکا کا دورہ چیلنجنگ اور دلچسپ بھی ہے۔ یہ ٹیم کس قسم کی وکٹوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا، "ہم ان ٹیم کے اراکین کے لیے آئندہ کے مواقع کو لے کر پرجوش ہیں، جو اپنے ٹیسٹ کیریئر کے آغاز میں ہیں، تاکہ وہ برصغیر کے حالات میں اپنے کھیل کو آگے بڑھاسکیں، جہاں آنے والے برسوں میں ہمارے پاس کئی اہم دورے ہیں۔”
سری لنکا کے دورے کے لیے آسٹریلوی ٹیم اس طرح ہے:- اسٹیون اسمتھ، شان ایبٹ، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کوپر کونولی، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، عثمان خواجہ، سیم کونسٹاس، میٹ کوہنیمن، مارنس لیبوشین، نیتھن لیون، ناتھن میک سوینی، ٹوڈ مرفی، مچل اسٹارک اور بیو ویبسٹر۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریسی وفد ایل جی سے ملاقی

Next Post

بھارتی بولر کی بیوی نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پھر بحال ہوگا آئی پی ایل، بی سی سی آئی جلد کرنے والا ہے نئے شیڈیول کا اعلان

2025-05-13
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
کھیل

جوکووچ نے فرنچ اوپن سے قبل لی جنیوا اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری

2025-05-12
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے خواہاں، بی سی سی آئی کو کیا مطلع!

2025-05-12
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ کو روہت شرما کی جگہ ہندوستان کا ٹیسٹ کپتان بنانا چاہیے: مدن لال

2025-05-12
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
Next Post
گیند اسٹمپ سے ٹکرانے پر بلے باز کو آؤٹ دیاجائے: چہل

بھارتی بولر کی بیوی نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.