منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معاشی ترقی کا ہر شعبہ کمزور ہوا ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-09
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//کانگریس نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کم ہو رہی ہے ، بڑے پیمانے پر کھپت جمود کا شکار ہے ، مینوفیکچرنگ سیکٹر کی رفتار سست پڑ گئی ہے جس کی وجہ سے معیشت مسلسل گر رہی ہے اور ترقی کی رفتار بھی حکومت کے اندازے سے بھی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے لیکن حکومت حالات کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات نہیں اٹھا رہی ہے ۔
ملک کی معیشت کے حوالے سے آج یہاں جاری ایک بیان میں کانگریس نے کہا کہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 6.4 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے جو کہ چار سالوں میں سب سے کم سطح ہے ۔ مالی سال 2024 میں جی ڈی پی میں 8.2 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔ اس نے ریزرو بینک کا 6.6 فیصد کا اضافہ درج کیا جو حکومت کے 7.2 فیصد سے بھی کم ہے ۔ ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے مینوفیکچرنگ سیکٹر اس طرح سے بڑھ نہیں کر پار ہے جس طرح سے اسے بڑھنا چاہیے ۔
پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ پچھلے دس سالوں میں کھپت کی کہانی ریورس سوئنگ میں رہی ہے جو معیشت کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن کر ابھری ہے ۔ اس سال کی دوسری سہ ماہی کے اعداد و شمار میں، نجی حتمی کھپت کے اخراجات – پی ایف سی ای کی نمو پچھلی سہ ماہی میں 7.4 فیصد سے کم ہوکر 6 فیصد رہ گئی۔ کاروں کی فروخت چار سال کی نچلی سطح پر آگئی ہے ۔ اسی طرح سست نجی سرمایہ کاری دھیمی ہوکر 6.4 فیصد ہو جائے گی، جو گزشتہ سال 9 فیصد تھی۔ یہ اعداد و شمار نجی شعبے کی سرمایہ کاری میں تذبذب کی حقیقت کو ظاہر کرتے ہیں۔ نئی پیداواری صلاحیت میں سرمایہ کاری کرنے میں نجی شعبے کے تذبذب کا مطلب یہ ہے کہ ہماری درمیانی مدت کی گروتھ متاثر ہوتی رہے گی۔
انہوں نے کم ہوتی گھریلو بچت کے تعلق سے مرکزی حکومت کے اعداد و شمار پر کہا کہ 2020-2021 اور 2022-2023 کے درمیان، گھرانوں کی خالص مالی بچت میں 9 لاکھ کروڑ روپے کی کمی آئی ہے ۔ اس دوران گھریلو مالی واجبات اب جی ڈی پی کے 6.4 فیصد ہیں [؟] کووڈ -19 وبا کے دور کی پالیسی کی ناکامیاں ملک کے خاندانوں کو پریشان کر رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مائیکل کلارک نے جسپریت بمراہ کو کرکٹ کے تمام فارمیٹس کا بہترین فاسٹ بولر قرار دیدیا

Next Post

صدر مرمو کل سے میگھالیہ اور اڈیشہ کے دو روزہ دورے پر جائیں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

صدر مرمو کل سے میگھالیہ اور اڈیشہ کے دو روزہ دورے پر جائیں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.