جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں اسرائیلی فوج کے کمانڈوز نے ایران کے زیر زمین میزائل یونٹ کو تباہ کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-04
in عالمی خبریں
A A
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Sham

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایام حج، غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا

سعودی معیشت خطے میں امریکہ کی سب سے بڑی شراکت دار ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

دمشق///
شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی فوج نے اس کے ملٹری یونٹس اور تنصیبات پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے 120 کمانڈوز نے شام میں ایران کی زیر زمین میزائل فیکٹری پر دھاوا بول دیا۔
اسرائیلی کمانڈوز نے ڈھائی گھنٹوں پر مشتمل آپریشن کے دوران ایرانی میزائل یونٹ کے حصوں کو تباہ کرکے اسے مکمل طور پر غیر فعال کردیا۔ یہ اب تک سب سے بڑے کارروائی ہے۔
اسرائیلی فورس کے کمانڈوز نے یہ کارروائی 8 ستمبر کو کی تھی جب وہاں بشار الاسد کی حکومت قائم تھی تاہم اب اس آپریشن کی ویڈیوز، تصاویر اور تفصیلات شیئر کی ہیں۔
یہ اس وقت کی بات ہے جب شام میں بشار الاسد کی حکومت برسر اقتدار تھی اور اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف ابھی تک اپنی تباہ کن مہم شروع نہیں کی تھی۔
شام میں ایرن کا زیر زمین میزائل یونٹ اسرائیل سے 200 کلومیٹر دوری پر تھا۔ جہاں سے حزب اللہ کو لبنان میں میزائل اور دھماکا خیز مواد بھیجا جاتا تھا۔
ایران کا میزائل یونٹ شام کے علاقے مسیاف میں سائنسی مطالعات اور تحقیقی مرکز، جسے CERS یا SSRC کے نام سے جانا جاتا ہے ایک پہاڑ میں سرنگ بناکر تعمیر کیا گیا تھا۔
ایران نے اس میزائل یونٹ کو زیر زمین بنانے کی منصوبہ بندی 2017 میں شروع کی تھی جب اسی سال اسرائیل نے فضائی حملے میں ایک راکٹ انجن بنانے والی سائٹ پر قبضہ کر لیا تھا۔
پہاڑ کی کھدائی 2017 کے آخر میں شروع ہوئی اور 2021 تک تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا اور بڑے پیمانے پر مار کرنے والے میزائلوں کے لیے سامان لانا شروع کر دیا تھا۔
اگلے سالوں میں سامان کی فراہمی جاری رہی اور پروڈکشن لائن پر ٹیسٹ کیے گئے۔ خام مال کے لیے پہاڑ کی طرف ایک داخلی راستہ تھا اور تیار میزائلوں کی ترسیل کے لیے قریب ہی ایک الگ راستہ بنایا گیا تھا۔
ان داخلی اور خارجی راستوں سے ایک اور راستہ اندر دفاتر تک پہنچنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا جو مینو فیکچرنگ سیکشن سے منسلک تھا۔
اسرائیلی فوجی کا دعویٰ ہے کہ اس میزائل یونٹ سے ایک سال میں 100 سے 300 کے درمیان میزائل بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئیں، 27 افراد ہلاک

Next Post

آج شام سے برفباری ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
عالمی خبریں

ایام حج، غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا

2025-05-15
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

سعودی معیشت خطے میں امریکہ کی سب سے بڑی شراکت دار ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

2025-05-15
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
عالمی خبریں

میکسیکو : انتخابی مہم کے دوران فائرنگ۔ میئر امیدوار سمیت 4 افراد قتل

2025-05-15
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات کی بحالی میری خواہش ہے، صدر ٹرمپ

2025-05-15
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
عالمی خبریں

لندن کی عدالت نے بلغاریہ کے چھ شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنادی

2025-05-14
عالمی خبریں

اسرائیل اور حماس کے درمیان کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے: الثانی

2025-05-14
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے امریکا میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے

2025-05-14
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی وارننگ

2025-05-14
Next Post
کشمیر میں برف باری سے معمولات زندگی در ہم وبرہم

آج شام سے برفباری ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.