اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سابق وزیر دفاع یوو نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-03
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

یروشلم//
اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کنیسٹ پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ٹائمز آف اسرائیل اخبار نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔
اخبار نے سابق وزیر کے لائیو بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر گیلنٹ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی کے رکن بنے ہوئے ہیں۔
مسٹر گیلنٹ نے مبینہ طور پر مسٹر نیتن یاہو اور موجودہ وزیر دفاع اسرائیل کیٹز کے اقدامات سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے فیصلے کی وضاحت کی جس کا مقصد آرتھوڈوکس یہودیوں کو اسرائیل کی دفاعی افواج میں خدمات سے چھوٹ دینا تھا۔
مسٹر کیٹز نے دسمبر کے وسط میں کنسیٹ فارن افیئرز اینڈ سیکیورٹی کمیٹی کو بھرتی کے قانون کے لیے نئی ہدایات پیش کیں جس کے تحت تقریباً 50 فیصد الٹرا آرتھوڈوکس نوجوان بھرتی کے تابع ہوں گے۔ اسرائیلی نیوز پورٹل ینیٹ نے تب یہ رپورٹ دی تھی کہ یہ تعداد تقریباً سات سال میں پہنچ جائے گی۔
سابق وزیر دفاع نے جولائی میں الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو شامل کرنے کے لیے بھرتی کے دائرہ کار کو بڑھانے کی وکالت کی۔ اسرائیل کے انتہائی مذہبی حلقوں کا خیال ہے کہ مقدس صحیفوں کے مطالعہ کے ذریعے، الٹرا آرتھوڈوکس یہودی عوام کا بوجھ بانٹتے ہیں اور یہودی ریاست کی سالمیت اور استحکام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یورپی ملک مونٹی نیگرو کے ریسٹورینٹ میں فائرنگ۔ 10 افراد ہلاک

Next Post

چین کے شہر ننگزیا میں زلزلے کے جھٹکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

چین کے شہر ننگزیا میں زلزلے کے جھٹکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.