منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارشوں سے گرمی کا زور تھم گیا‘ مزید بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

’ کہیں کہیں بارشیں ہونے کا سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہ سکتا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-11
in اہم ترین
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وادی کشمیر میں گذشتہ شام ہونے والی بارشوں سے گرمی کے زور ک ایک پھر قدرے تھم گیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں ہونے کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ وادی میں گرج چمک کے ساتھ سہہ پہر کے بعد کہیں کہیں بارشیں ہونے کا سلسلہ اگلے قریب ایک ہفتے تک جاری رہ سکتا ہے ۔
وادی میں گرمی کی شدت اپنی رفتار پکڑ ہی رہی تھی کہ گذشتہ سہہ پہر کو کہیں موسلہ دھار بارشیں، کہیں ژالہ بھاری تو کہیں تیز ہوائیں چلیں جس سے جہاں گرمی کا زور ایک بار پھر تھم گیا وہیں شبانہ درجہ حرارت میں بھی کمی واقع ہوئی۔
دارلحکومت سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۷ء۸ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۶ء۱۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے۸ء۰ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۲ء۸ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۸ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۰ء۴ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۲ء۱۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۵ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۶ء۰ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۵ء۱۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ء۰ ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۰ء۴ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت۰ء۱۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ء۰ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں دورے پر آئے صدر جمہوریہکا ماتا ویشنو دیوی کا درشن

Next Post

گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.