ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دبئی؛ مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-31
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

دبئی//
دبئی میں ایک رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے باعث آس پاس کی عمارتوں کو بھی خالی کرانا پڑا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں فائر بریگیڈ کے عملے نے مال آف ایمریٹس کے قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت کی 10 سے 12 فلورز میں لگی آگ پر قابو پالیا۔
امدادی ٹیموں کے بروقت پہنچنے اور فوری ریسکیو آپریشن کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رہائشیوں کو بحفاظت نکال لیا گا۔ تاہم عمارت کے 3 فلورز کو نقصان پہنچا ہے۔
تاحال عمارت میں لگنے والی آگ کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا تاہم انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔یاد رہے کہ دبئی کثیر المنزلہ عمارتوں کے لیے عالمی شہرت رکھتا ہے۔ یہ عمارتیں اس طرز پر بنائی گئی ہیں کہ کسی بھی حادثے کی صورت میں رہائشی محفوظ رہیں۔
آج دبئی میں ہی ایک اور عمارت میں آگ لگ گئی تھی اور اس واقعے میں بھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلون مسک نے سپر پاور امریکا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Next Post

گلمرگ اور پہلگام میں سردی کی لہر شدت اختیار کر گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
گلمرگ کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ‘مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

گلمرگ اور پہلگام میں سردی کی لہر شدت اختیار کر گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.