جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین: کار کی ٹکر سے 35 افراد کو ہلاک کرنے والے کو سزائے موت سنادی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-29
in عالمی خبریں
A A
بیروہ میں ایک شخص کو درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

جنوبی زوہائی//
چین کے شہر جنوبی زوہائی میں گزشتہ ماہ کار کی ٹکر سے 35 افراد کو قتل کرنے والے شخص کو موت کی سزا سنائی گئی۔
11 نومبر کو 62 سالہ شخص نے اپنی کار اسپورٹس کمپلیکس کے باہر ورزش کرنے والے لوگوں پر جان بوجھ کر چڑھا دی تھی جو کہ 2014 کے بعد چین میں ہونے والا مہلک ترین حملہ تھا، ملزم جائے وقوع سے ہی حراست میں لیا گیا تھا جب کہ اس نے خود کو چاقو مار کر زخمی کرلیا تھا اور کومے میں چلا گیا تھا۔
سرکاری میڈیا سی سی ٹی وی نے رپورٹ کیا اس کے خلاف مقدمے کی سماعت جمعہ کو عوامی طور پر ہوئی اور اسی دن فیصلہ سامنے آگیا۔
سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے کہا کہ مدعا علیہ کے مقاصد انتہائی گھناؤنے، جرم کی نوعیت انتہائی سنگین، طریقہ واردات بہت ظالمانہ اور اس کے نتائج سنگین تھے جو معاشرے کے خاصے نقصان دہ تھے۔
اس میں مزید کہا گیا کہ کچھ متاثرین کے اہل خانہ، حکام اور عوام کے سامنے ملزم نے جرم کا اعتراف کیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ عدالت نے پایا کہ مجرم نے "ناکام شادی، ذاتی مایوسی اور طلاق کے بعد جائیداد کی تقسیم پر عدم اطمینان” کا اپنا غصہ نکالنے کا فیصلہ کیا”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ملک میں نئے انتخابات کا اعلان

Next Post

گلمرگ، پہلگام میں سردی کی لہر شدت اختیار کر گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

گلمرگ، پہلگام میں سردی کی لہر شدت اختیار کر گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.