ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بشارالاسد کی اہلیہ خطرناک بیماری میں مبتلا، بچنے کی امید 50 فیصد سے بھی کم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-27
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

دمشق//
سابق شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد ایک بار پھر کینسر میں مبتلا ہو گئیں۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد خون کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی طبیعت انتہائی خراب ہے۔ ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہا اسما اسد کے زندہ بچنے کی امید 50 فیصد سے بھی کم ہے۔ برطانوی نژاد اسما اسد کو انفیکشن سے بچنے کے لیے تنہائی میں رکھا گیا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسما اسد کے والد فواز اخراص ماسکو میں ان کی تیمارداری کر رہے ہیں۔ شام کے صدارتی محل نے رواں سال مئی میں بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد کے خون کے کینسر میں مبتلا ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے قبل اسما اسد چھاتی کے کینسر میں بھی مبتلا رہ چکی ہیں اور انہوں نے 2019 میں چھاتی کے کینسر سے صحت یابی کا اعلان کیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق بشار الاسد کے شام چھوڑنے سے قبل 49 سالہ سابق خاتون اول علاج کے غرض سے پہلے ہی ماسکو پہنچ چکی تھیں۔ اسما اسد سے متعلق یہ اطلاعات بھی زیرگردش تھیں کہ وہ ماسکو میں خوش نہیں ہیں اور اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہیں۔ بشارالاسد کی فیملی نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا تاہم کریملن نے طلاق کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ بشارالاسد کے خاندان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسما اسد مر رہی ہیں اور ان کے بچنے کی امید 50 فیصد سے بھی کم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 5 صحافی شہید

Next Post

جنوبی کوریا میں قائم مقام صدر کیخلاف بھی مواخذے کی تحریک جمع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
صدر جنوبی کوریا نے مارشل لاء کے نفاذ پر معافی مانگ لی، استعفے سے انکار

جنوبی کوریا میں قائم مقام صدر کیخلاف بھی مواخذے کی تحریک جمع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.