اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی مال بردار جہاز پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم میں ڈوب گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-26
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

ماسکو//
روس کا ایک مال بردار جہا ’ارسا میجر‘ پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم میں ڈوب گیا، روسی وزارت خارجہ نے بھی جہاز کے ڈوبنے کی تصدیق کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کے وقت جہاز میں عملے کے 16 ارکان موجود تھے، جن میں سے 14 ارکان کو بچا لیا گیا جبکہ 2 ارکان تاحال لاپتہ ہیں۔
وزارت خارجہ کے کرائسس سینٹر نے ایک بیان میں بتایا کہ حادثہ اس وقت ہوا جب جہاز اسپین کے ساحل سے تقریباً 57 میل دور تھا۔اسپین کی میری ٹائم ریسکیو سروس نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور بچاؤ آپریشن کے تحت 14 افراد کو بچا لیا گیا تاہم عملے کے 2 ارکان کی تلاش جاری ہے۔
اسپین میں روسی سفارت خانے نے بھی تصدیق کی ہے کہ وہ حادثے کی تفصیلات اور جہاز کی ڈوبنے کے اسباب کا جائزہ لے رہے ہیں اور مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ابھی تک دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔
’’ارسا میجر” بحری جہاز 2009 میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس کو روسی وزارت دفاع کی فوجی تعمیراتی کمپنی "اوبورونالوجسٹیکا” نے کنٹرول کیا تھا۔ جہاز پر دو دیو قامت کرینیں نصب تھیں اور یہ روس کی مشرقی بندرگاہ ولادی ووستوک کی جانب روانہ ہو رہا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے اعتراف سے اسرائیل پر حملوں کا جواز مل گیا؍ ایران

Next Post

بائیڈن کی معافی کے بعد ٹرمپ کا ’ریپ کرنے والوں، قاتلوں‘ کو سزائے موت دینے کا وعدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ شروع

بائیڈن کی معافی کے بعد ٹرمپ کا ’ریپ کرنے والوں، قاتلوں‘ کو سزائے موت دینے کا وعدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.