ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے راجیہ سبھا انتخابات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج شام یہاں الیکشن کمیشن سے رجوع کیا اور ہریانہ اور مہاراشٹر میں راجیہ سبھا انتخابات میں بے ضابطگیوں کی شکایت کی اور رازداری کی خلاف ورزی کی بنیاد پر انتخابات کو منسوخ کرنے کی مانگ کی۔
مرکزی وزراء مختار عباس نقوی، مسٹر گجیندر سنگھ شیخاوت، ڈاکٹر جتیندر سنگھ اور مسٹر ارجن رام میگھوال نے یہاں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار اور الیکشن کمیشن میں دونوں الیکشن کمشنروں سے ملاقات کی اور انہیں دونوں ریاستوں میں راجیہ سبھا انتخابات میں پیش رفت کے بارے میں ایک میمورنڈم دیا۔
بعد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ بی جے پی کے ایک وفد نے آج مہاراشٹر اور ہریانہ میں راجیہ سبھا انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ملاقات کی۔ ہماری پارٹی نے ان ریاستوں سے متعلق شکایات درج کرائی ہیں۔ ہم نے یہ بھی کہا ہے کہ اس الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ ووٹنگ میں رازداری کے قوانین کو توڑا گیا ہے۔
ہریانہ کے راجیہ سبھا انتخابات میں بی جے پی جے جے پی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کارتیکیا شرما نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھا ہے جس میں انتخابی ضابطہ اخلاق 1961 کے مطابق ووٹوں کی رازداری کی خلاف ورزی کرنے پر کانگریس ایم ایل اے کرن چودھری اور بی بی بترا کے ووٹوں کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وہیں ہریانہ سے کانگریس کے امیدوار اجے ماکن نے بھی کمیشن کو خط لکھ کر مسٹر شرما کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے نتائج کا فوری اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فی الحال ہریانہ میں ووٹوں کی گنتی روک دی گئی ہے۔
ہی جے پی کے وفد کے واپس لوٹتے ہوئے سابق مرکزی وزیر پون بنسل کی قیادت میں کانگریس کا ایک وفد بھی الیکشن کمیشن پہنچا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابراعظم پاکستان کی شان ہے، شاہین آفریدی

Next Post

ملک میں کورونا کے 7584 نئے معاملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

ملک میں کورونا کے 7584 نئے معاملے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.